پشاور: بڈھ بیر پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔ پولیس کے مطابق دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل مقاتلے اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لندن اور تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے، وزیراعظم
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لندن اور تہران کی طرح کراچی کا بلدیاتی نظام بھی خودمختار ہونا چاہیے۔ کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ذرائع آمد ورفت کے بغیر مکمل نہیں، ماضی میں کسی نے کراچی کے مزید پڑھیں
مشقیں جوانوں کی جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چوکی کا دورہ کیا، گوجرانوالہ کور کی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ مشقیں جوانوں کے اعتماد و ہم آہنگی اور جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری اور مرادعلی شاہ پرجرمانہ عائد کردیا
پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں
ملکی توانائی اور خیبر پختونخوا کے 5 شہروں کیلیے 68 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور خیبر پختونخوا کے پانچ شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کے لیے مجموعی طور پر 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان کے شعبہ توانائی میں مزید پڑھیں
HEC کے تحت کامیاب جوان کھیلوں کے مقابلے بدانتظامی کا شکار
کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن اسلام آباد کے تحت وفاقی دارالحکومت میں جاری “وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوو 2021″ کا پروگرام متعلقہ حکام کی نااہلی کے سبب بدترین بد انتظامی کا شکار ہوگیا۔ “وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیوو 2021″ اسپورٹس ایونٹ میں ملک کی مختلف جامعات کی والی بال، فٹ بال اور باکسنگ سمیت دیگر کھیلوں مزید پڑھیں
’’ موب جسٹس‘‘ جائز نہیں ، معاشرتی رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا، ایکسپریس فورم
لاہور: پنجاب میں پہلی ہیومن رائٹس پالیسی کے بعد اب پہلی مرتبہ برطانوی طرز کا ہیومن رائٹس ایکٹ لایا جا رہا ہے، تمام اضلاع میں انسانی حقوق کی کمیٹیاں موثر کام کر رہی ہیں، پاکستان میں رہنے والے تمام افراد بلا تفریق مذہب، رنگ، نسل، برابر شہری ہیں، شرعی اور قانونی اعتبار سے انہیں تمام انسانی مزید پڑھیں
وزیراعظم آج کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے
کراچی: وزیراعظم عمران خان آج کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوھدری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم 35.5 ارب روپے کی خطیر مزید پڑھیں
موسم سرما کی تعطیلات؛ تعلیمی ادارے 20 دسمبر سے 2 جنوری تک بند رہیں گے
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 2 جنوری تک جاری رہیں گی اور سندھ میں تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ 3 جنوری 2022 مزید پڑھیں
شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں پیش رفت
لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کیا ہے۔ شہباز مزید پڑھیں