سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پی پی پی ارکان میں ہاتھا پائی

 کراچی: سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی میں ہاتھا پائی کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں سندھ فیکٹریز ترمیمی ایکٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایوان میں شور شرابہ کیا گیا اور ایجنڈے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا مزید پڑھیں

بھکاری مافیا کے ہاتھوں ڈھائی لاکھ روپے میں فروخت ہونے والا 16 سالہ معذور لڑکا بازیاب

 راولپنڈی:  تھانہ نیو ٹاون کی حدود سے 9 ماہ قبل اغوا ہونے کے  بعد بھکاری مافیا کے ہاتھوں اڑھائی لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے 16 سالہ معذور بچے کو پولیس نے بازیاب کرالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاون کے ایس ایچ او  کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او راولپنڈی نے مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 34 ارب سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد:   احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کم آمدن  والے 28 لاکھ افراد میں ساڑھے 34 ارب سے زائد امدادی رقم تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز جون 2021 میں ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، دوسرے مرحلے کے لئے 48 ارب روپے کا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، ہر سطح پر سفارتی تعاون بڑھانے کا عہد

 راولپنڈی: امریکی سینیٹرز کے ایک وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر سفارتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سینیٹر اینگس کنگ کی سربراہی میں امریکی مزید پڑھیں

آئندہ ہفتوں میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، شوکت ترین

 اسلام آباد: وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی بجٹ اگلے ہفتے لا رہی ہے مزید پڑھیں

2 ماہ میں بجلی صارفین پر115 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا

 اسلام آباد: 2 ماہ میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر115ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ ذرائع کے مطابق نومبرسے اب تک بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 روپے 94 پیسے اضافے سے صارفین کو115ارب روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔ 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے26 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں

گرین لائن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، دھرنا

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے روکنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ بس کے افتتاح سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں اور سیکیورٹی عملے میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر دھرنا دے دیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

 پشاور: بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر اور جے یو آئی کے ایم این اے زاہد مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی 6 بار برسراقتدار رہی لیکن سندھ میں ایک میل موٹروے نہ بناسکی، اسد عمر

 کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 6 بار برسراقتدار رہی سندھ میں ایک میل موٹروے نہیں بناسکی۔ کراچی میں گرین لائن بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے ن لیگ پر وار کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے 3بار حکومت ملنے کے باوجود مزید پڑھیں