اپوزیشن ریت کی دیوار ہے جو اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ریت کی دیوار ہے، یہ تھکی ٹانگوں والے پہلوان ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے صحت اور راشن کارڈ سے متعلق مزید پڑھیں

عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، انہیں معاف نہیں کریں گے۔ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آئی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے غیر قانونی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کا آرڈیننس مسترد کردیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غیر قانونی عمارتوں اور خلاف ضابطہ تعمیرات کو ریگولرائز کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا آرڈیننس اعتراض لگاکر واپس کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غیر قانونی عمارتوں اور خلاف ضابطہ تعمیرات کو ریگولرائز کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بھجوایا گیا آرڈیننس مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

 کراچی: سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3 دسمبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 25 ارب 15 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب مزید پڑھیں

عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی، شہباز شریف

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

کراچی میں کار پر فائرنگ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے پی آر او زخمی

 کراچی: گلستان جوہر میں کار پر فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہوگئے۔ گلستان جوہر پرفیوم چوک پر فائرنگ کے نتیجے میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے

سیالکوٹ: پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو باہر نکالنے کے بعد ملزمان نے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی بھی کی تھی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے اور فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں مزید پڑھیں

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک

 پشاور: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہے، میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی جرات نہیں کرسکتا کہ اسمبلی میں ہماری حکومت کو مزید پڑھیں

کراچی گرین لائن کا ٹریک افتتاح سے قبل ہی زبوں حالی کا شکار

 کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر کے مطابق منصوبہ کا افتتاح وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کریں گے لیکن کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ گرین لائن ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم کا ٹریک وفاقی حکومت کے دعوؤں کی نفی کررہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرین لائن  بس منصوبہ کے آغاز کے لیے پہلے 25 دسمبر کی تاریخ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش پر شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم نے سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو پوری قوم کی جانب سے بہادری اور شجاعت پر سلام پیش کرتے مزید پڑھیں