اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تمام پاکستان مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان
اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فضل مولی کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت محمود کے دورہ سعودی عرب کے دوران ہوئی۔ یہ معاہدہ تنازعات کو حل کرنے اور مزید پڑھیں
جرمنی سے بھائی کی شادی میں آنیوالا نوجوان کراچی ایئرپورٹ سے دوست سمیت لاپتہ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جرمنی سے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے کے لیے آنے والا نوجوان اپنے دوست سمیت لاپتہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو دسمبر کو جرمنی سے 26 سالہ ریحان عطا اللہ اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کی غرض سے آیا۔ پولیس حکام کے مطابق ریحان کو ایئرپورٹ لینے کے مزید پڑھیں
این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب
لاہور: حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ضمنی انتخاب میں 11 امیدواروں نے حصہ لیا مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج نے مریضوں اوران کے اہل خانہ کوشدید اذیت اورمشکل میں مبتلا کردیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرزکے احتجاج کے باعث کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز مسلسل 6 روز سے بند ہیں۔ ینگ ڈاکٹرزنے گرفتارڈاکٹروں کی رہائی مزید پڑھیں
لاپتہ شخص کا پتہ لگانے میں ناکامی کے ذمہ داروں کی نشاندہی اور جوابدہی ضروری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سال سے لاپتہ صحافی مدثر نارو کو بازیاب کر کے 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اپنے زیر کنٹرول مزید پڑھیں
سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد: احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ نیب راولپنڈی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے سراج درانی کے راہداری ریمانڈ کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سراج درانی مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ 900 افراد کے خلاف سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق راجکو مزید پڑھیں
سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پر بے حسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعہ پر کیا لکھوں، لفظ تو بے عمل ہوگئے ہیں، ایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف مزید پڑھیں