پب جی پر دوست نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا

 لاہور: پب جی گیم پر شادی کا جھانسہ دے کر لڑکے نے کراچی کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے پب جی گیم کے ذریعے دوستی کی اور پھر اسے شادی کا جھانسہ دے کر لاہور بلوالیا، جہاں اسے کئی روز تک ہوٹل مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلزپارٹی

 پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان حکومت گرانے کے لیے تمام آئینی وقانونی راستے اپنانے کے لیے تیارہے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف قدم بڑھائیں توعمران حکومت گرجائے گی۔ ان خیالات کااظہارپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے پشاورمیں ارباب عالمگیر کی رہائش گاہ پرمنعقدہ پریس کانفرنس میں کیا، ان کے ہمراہ سندھ کے وزیراطلاعات سعید غنی، پیپلزپارٹی کے مرکزی مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے بڑا کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند، شہری پریشان

 لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے ایکسپو سینٹر لاہور میں واقع کورونا ویکسی نیشن سینٹر کو بند کردیا گیا جس سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ویکسی نیشن کرانے والے شہری پریشانی کا شکار ہوگئے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں اب عوام کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی، ویکسی نیشن سینٹر میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے نام پر جعلسازی میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے چھاپہ ما رکر احساس پروگرام کے لیے غیرقانونی طور موبائل سم جاری کرنے و رجسڑیشن سمیت جعلسازی میں ملوث 3 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے اقبال ٹاؤن و گرد نواح میں ایسے عناصر کی اطلاع مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پر عدم اتفاق، اجلاس بے نتیجہ ختم

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے قائم حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔ اب پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن مزید پڑھیں

موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.70 روپے سے کم کرکے 0.50 روپے فی منٹ کردیے گئے

 اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.70 پیسے فی منٹ سے کم کر کے 0.50 پیسے فی منٹ کر دیا۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ (ایم ٹی آر) 0.70 پیسے فی منٹ سے کم کر کے 0.50 پیسے فی منٹ کر دیا ہے، مزید پڑھیں

مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی بتایا جائے مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا

 کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا۔                سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 سندھ اسمبلی میں پیش کیا جو منظور کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی نے ٹیلی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بن گئیں

 راولپنڈی: پاک فوج کی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں

کچرا کنڈی سے جھلسی ہوئی حالت میں ملنے والا نوزائیدہ بچہ اسپتال منتقل

 کراچی: گلشن حدید میں کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچہ جھلسی ہوئی حالت میں ملا ہے جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ گلشن حدید کے علاقے میں قائم عائشہ اسپتال کے قریب کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچہ ملا جوکہ جھلسی ہوئی حالت میں تھا اور گمان تھا کہ کسی نے نوزائیدہ کو جلانے کے بعد مزید پڑھیں