کراچی: نسلہ ٹاور کو بچانے کے لیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شارع فیصل میدان جنگ بن گئی، لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی جب کہ آباد نے ملک بھر میں تعمیراتی پروجیکٹس پر کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حوالہ و ہنڈی پر کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، 2 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ و ہنڈی پر کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو کروڑ مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل اسلام آباد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی سفارشات پر عملدرآمد کرتے ہوئے راولپنڈی میں کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے مزید پڑھیں
انتظار مسافروں کا مقدر بن گیا، 14 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
لاہور: ریلوے پلیٹ فارموں پرگھنٹوں ٹرینوں کا انتظار کرنا مسافروں کا مقدر بن گیا ہے اور ریلوے نیٹ ورک پر چلنے والی 14 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔ ریلوے کے پاس مسافر بوگیوں کی کمی کی وجہ سے ٹرینیں روزانہ گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں اور مسافروں کو ریلوے پلیٹ فارموں پر ٹرینیں لیٹ ہونے مزید پڑھیں
ملالہ یوسف زئی گریجویٹ ہوگئیں
لندن: نوبل انعام یافتہ لڑکی ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی۔ ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاالدین یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اپنی بیٹی کی گریجوایشن مکمل ہونے کی خبر شیئر کی اور ساتھ ہی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں۔ ضیاالدین یوسف زئی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں مزید پڑھیں
سوات میں بلند آواز میوزک سننے اور مغلظات بکنے پر جرمانے کا بل پیش
پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی نے سوات میں تیز آواز میں میوزک سننے اور عوامی مقامات پر مغلظات بکنے پر جرمانے کا بل پیش کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وادی سوات کے قدرتی مناظر کے تحفظ اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2021ء بنانے کی تیاری جاری ہے، مجوزہ بل مزید پڑھیں
نور مقدم کیس کی سی سی ٹی وی وائرل سے متعلق اہم پیش رفت
اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ڈی جی ایف آئی اے کو نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کی تحقیقات کا حکم دے دیا عدالت مدعی مقدمہ شوکت مقدم کی درخواست پر یہ فیصلہ سنایا ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
دھوکہ دہی سے امریکن ویزہ حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے دھوکہ دہی سے امریکن ویزہ حاصل کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے دوران اپنے پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرنے کرنیوالے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ ایس مزید پڑھیں
پیٹرول پمپ مالکان کا آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈیلر مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان آج صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند رکھیں مزید پڑھیں
افسوس ایک سزا یافتہ مجرم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ ججز کی کانفرنس میں ایک سزا یافتہ ملزم سے تقریر کرائی گئی۔ کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عثمان ڈار نے محنت کےساتھ جنون سے کام کیا، مزید پڑھیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست آئینی آرٹیکل 184(3) کے تحت ایڈوکیٹ سلیم اللہ خان نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں