اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ وفاق کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگی، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آئی ووٹنگ بھی ہوگی جب کہ میئر اسلام آباد کا انتخاب براہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو میری ہی ہے، مریم نواز کا اعتراف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹی وی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیو کو درست قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وائرل ہونے والی آڈیو مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مشیر خزانہ نے ملک میں مٹی کے تیل کے وافر ذخائر یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گندم، چینی، دالوں اور مزید پڑھیں
مریم نواز کے چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے اعترافی بیان پر وفاقی وزرا کی تنقید
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر وفاقی وزرا کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر اپنے ردِ عمل میں مزید پڑھیں
چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر مر گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے نوٹس لے لیا
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے سفید شیر کے انتقال سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی علی حسن ساجد کا کہنا ہے کہ شیر گزشتہ 13 روز سے بیمار تھا اور اسے پھیپھڑوں کی ٹی بی تھی جس کا علاج مزید پڑھیں
کراچی کے شہری 26 نومبر سے ڈرائیو ان سنیما میں فلموں سے محظوظ ہوسکیں گے
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ماضی میں ڈرائیو ان سنیما کے کامیاب تجربے کے پیش نظر بیچ ویو پارک کے قریب ڈرائیو ان سنیما چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ماضی میں ڈرائیو ان سنیما کے کامیاب تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے 26 نومبر سے بیچ ویو پارک مزید پڑھیں
شیل اور پی ایس او کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لا تعلقی کا اعلان
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل اور پیٹرولیم کمپنی شیل نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اپنے پیٹرول پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم کمپنی شیل نے کل ہونے والی پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستان نے افغانستان کیلئے بھارت کو گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی عوام کے لئے جذبہ خیرسگالی کے تحت حکومت پاکستان نے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی واہگہ کے راستے افغانستان ترسیل کی انسانی مزید پڑھیں
تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے
کراچی: تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن میں معافی نامہ جمع کرادیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکشن کمیشن میں معافی نامہ جمع کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کرنے پر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوکر اپنے بیان پر معذرت کی تھی، الیکشن کمیشن نے فواد چودہری مزید پڑھیں