لینڈ مافیا سیاسی اشرافیہ کی مدد سے 5 ہزار 595 ارب کی سرکاری زمین پر قابض ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کی مدد سے لینڈ مافیا نے ریاستی اراضی بشمول جنگلات کی زمین پر قبضہ کررکھا ہے، قبضہ شدہ سرکاری اراضی کی مجموعی ویلیو 5 ہزار 595 ارب روپے ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جنگلات کے رقبے میں مزید پڑھیں

جعلی دستاویز پر جرمنی جانے کی کوشش کرنے والے تین افغان باشندے گرفتار

 اسلام آباد: اسلام آباد ائیرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر جرمنی جانے کی کوشش میں 2 خواتین سمیت 3 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 2 خواتین سمیت 3 افغان باشندے شیبا امین، ندا کھروتی اور عبدالبیاس کھروتی جرمنی کے جعلی ریزیڈینس کارڈ پر براستہ پرواز 633 جرمنی جانا چاہتے تھے۔ دوران مزید پڑھیں

9 ایکڑ قیمتی اراضی کی بندر بانٹ پر سول ایوی ایشن کے 3 افسران گرفتار

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 9 ایکڑ قیمتی اراضی کی بندر بانٹ کے کیس میں ایف آئی اے نے سی اے اے کے تین افسران اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بیش قیمت 9 ایکڑ اراضی میں بدعنوانی کے الزام میں ایف آئی کارپوریٹ کرائم سرکل نے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو گیس کے پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس سے امور خانہ داری بری طرح  متاثر ہورہے ہیں. شہریوں نے گیس نہ ہونے پر ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

شرح سود بڑھانا اندھی حکومت کا اندھا دھند اقدام ہے، شہباز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ موجودہ اندھی حکومت کا ایک اور اندھا دھند تباہ کن اقدام اور نجی صنعت پر حملہ ہے، روپے کی قدر بڑھانے کیلیے برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی اور حکومتی خرچے کم کرنے ہوں گے۔ اپنے بیان میں پاکستان مسلم مزید پڑھیں

ملک بھر میں ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

 لاہور: ریلوے ٹرین آپریشن برُی طرح متاثر ہونے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی روزبروزٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں اور مسافر سردی میں ریلوے پلیٹ فارمز پر گھنٹوں اپنی اپنی ٹرین چلنے کا انتظار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ لاہور، ملتان، کوئٹہ، راولپنڈی، کراچی اور پشاور کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے بھارتی وزیر دفاع کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر کے بے بنیاد ریمارکس ایک طرف فریب ہیں اور دوسری طرف اپنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میری نہیں ہے، جسٹس (ر) ثاقب نثار

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب کی گئی وائرل آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دو افراد نواز شریف کو سزا دینے اور مریم نواز سے متعلق بات کررہے ہیں، سوشل مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور سرفہرست

لاہور آج ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے بدستور ڈیرے ہیں جس کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے، چین کا شہر بیجنگ دوسرے جب کہ بھارتی مزید پڑھیں

ہرنائی میں فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی: شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدوروں کو ہلاک کردیا، واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں