جہلم: فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ جہلم میں شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہو جائے گی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
8 سالہ بچے سے زیادتی کے بعد قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
خیرپور: معصوم بچے کانھا کمار سے زیادتی اور پھر تشدد کرکے قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیرپور میں 8 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں
جن لوگوں نے عمران خان کو مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کافروں کے ایجنٹ ہوسکتےہیں عوام کے نمائندہ نہیں، جن لوگوں نے اسے مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں۔ پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے، مزید پڑھیں
طالبان کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختون خوا نے کی، بلاول
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختون خوا نے کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مانکی شریف میں تحریک پاکستان کے رہنما پیر سید امین الحسنات کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، سابق وزیر پیر آف مانکی پیر نبی مزید پڑھیں
پاکستان نے کراچی سے روانہ جہاز سے تابکار مواد نکلنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا
اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی پورٹ سے لدے ہوئے تجارتی جہاز کے کنٹینرز پر بھارتی پورٹ حکام کی جانب سے ’’ممکنہ تابکار مواد کو ضبط کیا گیا ہے‘‘ جسے پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کراچی پورٹ سے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ؛ شدت 4.2 ریکارڈ
ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی بینکوں کو سائبر سیکیورٹی سسٹم مضبوط کرنے کیلیے تعاون کی پیشکش
کراچی: ایف آئی اے نے نجی بینکوں کو سائبر سیکیورٹی سسٹم مضبوط کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی جس کا اسٹیٹ بینک نے خیر مقدم کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ہفتے کو منی لانڈرنگ ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے خلاف باہمی تعاون کے لیے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی آنے لگی اور یہ تعداد 54 ہزار سے کم ہوکر 53 ہزار 266 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات سے متعلق 15 روزہ رپورٹ جاری کردی۔ سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15 نومبر تک زیر التواء مقدمات کی مزید پڑھیں
ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 177 روپے سے زائد ہوگئے
کراچی: اسٹیٹ بینک کے سخت احکامات کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 175 روپے سے تجاوز کرگئے اور اوپن ریٹ 177 روپے کی سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک نے گزشتہ روز ہی تجارتی بینکوں کو مزید پڑھیں
سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائی گئی، بلاول بھٹو
نوشہرہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر تبدیلی نہیں بلکہ تباہی لائی گئی لیکن اب ستر سالہ کھلاڑی کا وقت ختم اور نوجوانوں کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجوں احد خٹک اور عبدالرحمن خٹک مزید پڑھیں