راولپنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

 راولپنڈی: تھانہ گنجمنڈی کے علاقے کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ہوئی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنجمنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی کو گھر کے قریب سے مبینہ طور پر اغواء کرکے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس؛ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی معلومات پبلک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل مصروفیت کی وجہ سے پیش نا ہوئے اور مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟

 لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میرے پسندیدہ کھلاڑی محمد رضوان ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کرکٹ ٹیم کے نام ویڈیو پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان فیورٹ ٹیم ہے، انشاءاللہ ہم یہ مزید پڑھیں

نادرا کا سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

کراچی: نادرا کی جانب سے کراچی میں 2 جب کہ حیدر آباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نادراحکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، نادرا  نے سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

او آئی سی کے خصوصی نمائندہ برائے کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ

 مظفر آباد: اوآئی سی کے خصوصی نمائندہ برائے کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق او آئی سی کے جموں و کشمیر کے لیے خصوصی نمائندے ایمبیسیڈر یوسف الدوبیے کا وفد کے ہمراہ ایل او سی اور آزاد کشمیر کا دورہ کیا،  اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل طارق مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے غریب خاتون کو بغیر فیس بڑا وکیل کرادیا

 اسلام آباد: خاتون نے ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا کیا تو عدالت نے اس کا نوٹس لے لیا۔ سائل خاتون پانچ بچوں سمیت فیملی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچی، تو دیر سے پہنچنے پر کیس ختم ہونے کی وجہ سے خاتون سیخ پا ہو گئی مزید پڑھیں

پاکپتن میں کمسن طالبہ کے اغوا میں خالو ہی ملوث نکلا

پاکپتن: نجی اسکول کی لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ کے اغوا میں ملوث ملزم مغویہ کا خالو نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن میں نجی اسکول کی لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ کے معاملے  کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزم مغویہ کا خالو نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جمیل اپنی بیوی بلقیس بی بی کو طلاق مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا التوا حکومت کی شکست ہے، شہبازشریف

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اجلاس ملتوی کرکے عمران صاحب نے اپنی یوٹرن کی روایت قائم رکھی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے التوا پر کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے مزید پڑھیں

نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں جب کہ بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب نے رضاکارانہ واپسی اور پلی بار مزید پڑھیں