کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1858 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حج و عمرہ کے نام پر 79 شہریوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے والا گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے حج اورعمرہ پیکج کے نام پرشہریوں سے دھوکہ دہی کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے دوران حج اورعمرہ کے نام پر 79 شہریوں سے رقوم بٹورنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ امیگریشن معاہدے پر مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے، مذاکرات کے لیے برطانوی وزارت داخلہ کے مستقل سیکریٹری میتھیو رئیکرافٹ نے پاکستان کا دو روزہ دورہ بھی کیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اس دورے کے دوران غیر قانونی امیگرنٹس سے نمٹنے کے لیے معاہدہ مکمل کرلیا مزید پڑھیں
کے پی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ چیلنج کردیا
صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ غیر جماعتی بنیاد پر مزید پڑھیں
کلبھوشن سے متعلق بل اسے بھارت بھیجنے کا راستہ نہیں، شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کلبھوشن سے متعلق بل سزا پر عمل درآمد کا راستہ ہے کلبھوشن کو نکالنے کا راستہ نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ براڈ شیٹ کے معاملے مزید پڑھیں
کراچی میں نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ
کراچی اور حیدر آباد میں نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں 2 گھنٹے بڑھادیے گئے اور دونوں شہروں کے سینٹرز ہفتے میں 6 دن کھلے رہیں گے۔ چئیرمین نادرا طارق ملک کی خصوصی ہدایات کے تحت عوام کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس مطابق کراچی اورحیدرآباد کے نادرامراکز کے اوقات کار مزید پڑھیں
بینک کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے لاکھوں روپے لے جانے والا پکڑا گیا
کراچی: نیو کراچی میں بینک کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے نقدی لے جانے والے نوسرباز کو عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بینک مینجر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بینک مینجر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ نیو کراچی مسلم ٹاؤن مزید پڑھیں
ن لیگ نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلیے ایک اور پھندا قرار دے دیا
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کے لیے پھانسی کا ایک اور پھندا قرار دے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سود کے بڑھنے سے صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی اور حکومت کے اخراجات بڑھیں گے، مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں4کشمیریوں کےماورائے عدالت قتل کی مذمت
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی حراست اورماورائے عدالت قتل معمول ہیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان کا بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید چارکشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔بھارتی فورسزیکم اکتوبرسے اب تک جعلی مقابلوں اورکارروائیوں میں کم ازکم پچیس کشمیریوں کوشہید کرچکی ہیں۔ ترجمان کا مزید پڑھیں
ماڈرن کے سی آر منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے، وزیر ریلوے
اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی کے رکن مشتاق احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تاخیر پر توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں