قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی؛ اپوزیشن وزیراعظم کی غیر حاضری پر برہم

 اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں وزیراعظم عمران خان کی اجلاس سے غیر حاضری پر اپوزیشن نے شدید تنقید کی ہے۔ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کی عدم موجودگی پر سوالات کھڑے کردیے اور کہا کہ ہمیں چور ڈاکو کہنے والے خود سکیورٹی صورتحال سے متعلق اتنے اہم اجلاس میں غیر حاضر کیوں مزید پڑھیں

پشاور میں چینی کی قیمت کم ہوکر 130 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی

پشاور میں چینی کے نرخ کم ہونے لگے آج چینی کی قیمت کم ہوکر 130 روپے فی کلو گرام کی سطح پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا میں سرکاری سطح پر چینی کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کے نتیجے میں چینی کے نرخ میں بدستور کمی آرہی ہے، دو روز مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا مشترکہ طور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، تمام جماعتیں حکومت کو پارلیمان میں مل کر ٹف ٹائم دیں گی۔ شہباز شریف کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ان کے چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

حکومت کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ سیز فائر معاہدے کا اعتراف

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر 2021ء کو اپنے انٹرویو میں کالعدم مزید پڑھیں

حکومت کے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات؛ بلاول کا سخت ردعمل سامنے آگیا

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کے متعلق پالیسی، تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور تحریک لبیک پاکستان سے معاہدے پر یک طرفہ فیصلے نہیں لیے جاسکتے، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ان امور پر کوئی بھی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی۔ حکومت کے کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات؛ بلاول مزید پڑھیں

چینی بحران کی ذمے دار حکومت ہے، شبلی فراز کا اعتراف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں، ہماری حکومت کے لیے مزید پڑھیں

گارمنٹس فیکٹری میں پراسرار واقعہ، 10 سے زائد افراد بے ہوش

 کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں قائم گارمنٹس فیکٹری میں پراسرار واقعے میں 10 سے زائد افراد بے ہوش ہوگئے. تمام افراد کو قریب ہی واقعے نجی اسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے باہر بتائی جاتی ہے ، فوری طور پر بے ہوشی کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو مزید پڑھیں

13 نکاتی ایجنڈا پر مبنی وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ 13 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اجلاس میں وفاقی کابینہ پی ٹی ڈی سی کی پراپرٹیز کو متعلقہ صوبوں کے حوالے کرنے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں

گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور: ایف آئی اے سائبرکرائم نے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے مالکان کو بلیک میل کرنے والے گروہ کو ایف آئی اے سائبرکرائم نے گرفتار کرلیا، گینگ کی خواتین گھر کے مالک کےساتھ غیراخلاقی ویڈیوز مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملہ غائب ہونے کی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

 اسلام آباد: این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پولنگ عملہ کے غائب ہونے کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری کمیٹی نے دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن افسران ڈی آر او عابد حسین اور آر او اطہر عباسی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر کی نااہلی کے باعث ڈسکہ الیکشن مزید پڑھیں