لاہور: کالعدم ٹی ایل پی کا مارچ روکنے میں ناکامی اور پولیس جوانوں کی جانیں جانے پر آئی جی پنجاب پولیس پر برس پڑے۔ لاہور میں آئی جی پنجاب راؤ سردار کی زیر صدارت اعلیٰ افسران کے ساتھ دھواں دار اجلاس ہوا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار شیخوپورہ ، گوجرانوالہ اور لاہور پولیس پر برس پڑے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
انسانی اسمگلنگ اوربلاک شناختی کارڈ کو فعال کرنے میں ملوث ملزمان گرفتار
کراچی: ایف آئی اے نے بلاک شناختی کارڈز کو فعال کرنے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل بہاول اوستو کی زیرِ نگرانی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں جس کے دوران تین مفرور مزید پڑھیں
شہباز شریف عوامی نہیں سازشی آدمی ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد / اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان جلسے میں شہباز شریف کو جس طرح کا رسپانس ملا ہے، انہیں اسی رات واپس آ جانا چاہیے تھا، شہباز شریف عوامی آدمی نہیں سازشی آدمی ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سعد رضوی کو جلد رہا کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے طے کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے سعد رضوی کو رہا کردیا جائے گا جب کہ وزیراعظم نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ اجلاس؛ عوام سے زمین خریدنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں توانائی، کامر س اور دیگر شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مزید پڑھیں
متحدہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کردی
کراچی: ایڈمنسٹریٹرز کے لامحدود اختیارات چیلنج کردیئے گئے، ایم کیو ایم پاکستان نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کی سیاسی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ صوبے بھر میں سیاسی بنیادوں پر ایڈمسنٹریٹر تعینات کیے گئے، کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو افسران کے تبادلوں کا بھی اختیار دے دیا گیا، سیاسی مزید پڑھیں
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے حمایت کی درخواست کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں، شاہ مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر ڈیڑھ کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام دی گئی
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے جناح ٹرمینل پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران گلف ائیر کی پرواز کے ذریعے بحرین جانے مزید پڑھیں
ہولی فیملی اسپتال میں نومولود کو اغوا کرکے گڈا رکھ دیا گیا
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال سے نامعلوم شخص ڈرامائی انداز میں ایک دن کے بچے کو اغوا کرکے لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نامعلوم ملزم بیڈ پر گڈا رکھ کر نومولود بچے کو اغوا کرکے لے گیا۔ پولیس اور اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دست بردار، ذرائع
اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے، حکومت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ واپس لے گی ساتھ ہی گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائےگا جب کہ ٹی ایل پی آئندہ دھرنے نہیں دے گی اور سیاسی دھارے میں شامل ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علما مزید پڑھیں