پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

کوئٹہ: پنجگور کےسرحدی علاقےمیں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی مزید پڑھیں

بااثرشخص کا لیڈی ہیلتھ ورکر پر بدترین تشدد، ہاتھ کی انگلی توڑ دی

گوجرانوالہ: روبیلا اور خسرہ کے حفاظتی ٹیکے لگانے والی لیڈی ہیلتھ ورکر کو بااثر شخص نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں  لیڈی ہیلتھ ورکر کا حفاظتی ٹیکے لگانا جرم بن گیا، خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران خاتون ہیلتھ ورکر پر بااثر شخص نے تشدد کرکے انگلی مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

 لاہور: لاہور میں اسموگ کے باعث سرکاری اور نجی اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔     پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی اسموگ کے باعث شہر کے سرکاری اور نجی اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، فوادچودھری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، دنیاکےکرپٹ ترین لوگوں میں نوازشریف کابھی نام آیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، شریف فیملی کسی موقعےپرثبوت پیش نہ کرسکی، شریف فیملی کےثبوت عدالتوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے افغان عوام کیلیے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 5 ارب روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومتی قانون سازی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوا اجلاس میں تمام جماعتوں کے سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت ہوا، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کا کام روک دیا گیا

 کراچی: نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کا کام روک دیا گیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کا  شروع ہونے والا کام روک دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی ہدایت پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈیمولیشن اسکواڈ پیر کی رات مزدروں کے ساتھ نسلہ ٹاور پہنچا اور پارکنگ فلورز کے بعد مزید پڑھیں

ن لیگ وہی ہے جس نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کرائے، عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات اور آئی ایم ایف پیکج سے مزید پڑھیں

اپوزیشن کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے، کامران بنگش

پشاور: معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختوان خوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ویلج کونسل کی کارنر میٹنگ سے بھی کم تھا، اس بار اپوزیشن کو بلدیات انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔   وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ویلج کونسل مزید پڑھیں

اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے خوفزدہ اپوزیشن کو اپناسیاسی مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، اپوزیشن 3 سال سے رو رہی ہے اور یہ آئندہ بھی روتی رہے گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام جانتے ہیں الیکشن میں شفافیت سے خوفزدہ لوگ مزید پڑھیں