اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی ہڑتال ختم، تدریسی عمل بحال

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی طرف سے ہڑتال ختم کر نے کے بعد تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے کی شق 166کو ختم کرنے سے متعلق یقین مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون نے ایک شخص کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیے

 کراچی: صدر کے علاقے میں عبداللہ ہارون روڈ پر عمارت میں ایک شخص کو لرزہ خیز انداز میں قتل کردیا گیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر شیخ نے بتایا کہ 70 سالہ سہیل نامی شخص کو اس کی اہلیہ نے قتل کیا ہے اور گھر کے اندر سے اس کی لاش ٹکڑوں میں ملی۔ پولیس مزید پڑھیں

پنجاب میں اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے دعوؤں پر سوال اٹھ گئے 

 لاہور: پنجاب میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سیکڑوں بھٹہ مالکان کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر عمل درآمد نہ کرنے اور بھٹوں سے آلودہ دھویں کے اخراج پر لاکھوں روپے جرمانے کئے گئے ہیں۔ محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی ان کارروائیوں نے اینٹوں کے بھٹوں کو 100 فیصد زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے دعوؤں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد اور برہنہ ویڈیوز بنانے کا ملزم ہدایت خلجی گرفتار

کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزمان ہدایت خلجی اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ، متعدد موبائلز اور ڈیوائسز قبضے میں لے کر ان میں سے متعدد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکیوں کو مزید پڑھیں

بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحڑیری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم کے بیان حلفی مزید پڑھیں

عدالت کا گداگر کی درخواست پر پولیس اہلکاروں کو نوٹس

 کراچی: عدالت نے معزور گداگر کی درخواست پر بھتہ لینے والے پولیس اہلکاروں کے کیخلاف نوٹس جاری کردیے۔ سیشن عدالت جنوبی نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور گداگر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن عدالت جنوبی کے روبرو پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھتہ لینے کیخلاف معزور مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا

(ن) لیگ نے کراچی  گرین لائن کو نواز شریف کا منصوبہ قراردے کرعلامتی افتتاح کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا۔ (ن) لیگی کارکنوں نے ناظم آباد 7 نمبر گرین لائن ٹریک پرجانے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے

 کراچی: وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کراچی میں آنے والی گرین بسوں کی تعداد 80 ہے۔ گرین بسیں لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی بسوں مزید پڑھیں

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو مہنگی پڑگئی، الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ان مشینوں کا استعمال صرف میئر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں مزید پڑھیں