اسپیکر نے آواز کے ووٹ پر بجٹ منظور کیا، یہ غیر قانونی عمل ہے، بلاول بھٹو

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے صرف آواز کے ووٹ پر ہی بجٹ منظور کرلیا، یہ غیر قانونی عمل ہے۔ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہم نے آواز کے ووٹ کو چیلنج کیا تو مزید پڑھیں

کراچی کے مزدور پر 200 جاپانی گاڑیاں خریدنے کا الزام، نیب میں طلبی

 کراچی: فالودے اور چینی والے کے بعد دیہاڑی دار مزدور پر جعلی اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کا الزام سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی مزدور کو منی لانڈرنگ کے پیسوں سے جاپانی گاڑیاں خریدنےکے الزام میں تحقیقات کے لیے راولپنڈی طلب کرلیا ہے۔ نیب کی مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، بیٹے ہی قاتل نکل آئے

 لاہور: ماڈل ٹاؤن میں پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، قتل میں کانسٹیبل کے اپنے بیٹے ہی ملوث نکل آئے۔  ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کے مطابق 45 سالہ کانسٹیبل عبدالقیوم کو قتل کرنے والے دونوں بیٹوں کو گرفتارکر لیا گیا، ملزم حمزہ اور اسد نے گھریلو ناچاکی پر اپنے والد کوسر پرڈنڈے مار مزید پڑھیں

کے ای ایس سی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا، کمیشن کا فیصلہ

 کراچی: پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اطلاعات تک رسائی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی پارٹی کے درمیان کے ای ایس سی کی نجکاری کا معاہدہ خفیہ ہے اسے پبلک نہیں کیا جاسکتا تاہم وزرات نجکاری آئندہ ایسے معاہدے کرتے ہوئے کمرشل اور عوامی مفاد دونوں کو پیش نظر رکھے۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

سونا 900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1768 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے مزید پڑھیں

کلفٹن میں رہائش پذیر افراد کے لیے پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار

 کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں رہنے والے مکینوں کے لیے پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سی بی سی کی حدود میں رہائش پذیر مکین اپنے پالتو کتوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کرائیں گے، پالتوں کتوں کے حوالے سے مالکان مکمل معلومات فراہم کرنے کے مجاز ہوں گے، پالتو مزید پڑھیں

کے ایم سی کا 25 ارب 98 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا

 کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے آئندہ مالی سال 2021-22 کے 25 ارب 98 کروڑ  24 لاکھ روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 1 کروڑ 19 لاکھ 47 ہزار روپے کے بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 25 ارب 97 کروڑ 4 لاکھ 67 ہزار روپے لگایا گیا ہے، ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں

وزارت صحت نے عید الاضحیٰ سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: وزارت صحت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ہدایات مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا  مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ وزارت صحت کے مزید پڑھیں

پتوکی میں بدبخت باپ نے اپنی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پتوکی: بدبخت باپ نے اپنی ہی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کے بعد بیورو کی ریسکیو ٹیم نے پتوکی میں کارروائی کر کے متاثرہ لڑکی کو بازیاب کرالیا، لڑکی کی عمر 15 سال ہے، لڑکی کے والد نے اسے مزید پڑھیں