محکمئہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری اسکول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قتل اور بھتہ خوری میں ملوث لیاری گینگ وار کے 5 ملزمان گرفتار
کراچی : سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر لیاری میں رانگی واڑہ اور مولا مدد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور مسلح ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس مزید پڑھیں
گھریلو صارفین، پاورسیکٹر اور برآمدی صنعتوں کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی، وزارت توانائی
اسلام آباد: وزارت توانائی نے گیس کی پیداوری کمپنیوں کو کم سے کم وقت میں گیس کی پیداوار بڑھانے اور پی ایس او کو پاور سیکٹر کےلیے تیل کی فراہمی بڑھانے کے احکامات دے دیےہیں۔ وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا مزید پڑھیں
کسی بھی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی طاقتوں کا پاکستان کو جانب دارہونے پر مجبور کرنا درست نہیں، کسی دباؤ کی صورت میں چین سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ہمیشہ سے خاص تعلقات رہے ہیں، مزید پڑھیں
زلفی بخاری کی اپنے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اسرائیل نہیں گیا، پاکستانی اخبار اسرائیلی اخبار کے ذرائع کا حوالہ دے کر کہتا ہے میں مزید پڑھیں
شاگرد سے بدفعلی کرنیوالے مفتی عزیز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور: عدالت نے بچے سے بدفعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کینٹ کچہری میں بچے سے بدفعلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مفتی عزیز الرحمن کو عدالت میں پیش کیا اور اس مزید پڑھیں
کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک دیا
کوہاٹ: نامعلوم افراد گھر میں گھس کر خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہاٹ کینٹ میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی کے چہرے اور جسم پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔ تیزاب گردی سے لڑکی کا چہرہ اور جسم کے کچھ حصہ متاثر ہوا، لڑکی کو فوری مزید پڑھیں
جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں براہ راست ملوث ہیں ، وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیاں براہ راست ملوث ہیں۔ ایٹ کلب لاہور میں آئی جی پنجاب انعام غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب انعام غنی کا کہنا تھا کہ 23 جون کو جوہر ٹاؤن میں کار بم دھماکا ہوا جس سے مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق؛ حکومت نے شہباز شریف فارمولا مسترد کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے شہباز شریف کا پلان فراڈ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کا اختیار سمندر پار پاکستانیوں کا بنیادی حق ہے، حزب اختلاف آئین سے کھلواڑ نہ کرے، حکومت پارلیمنٹ کو سپریم سمجھتے ہوئے تمام کام پارلیمنٹ کے ذریعے مزید پڑھیں
پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز
اسلام آباد: بیرون ملک پانچ پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک پانچ پاکستانی سفارتخانوں میں وزیر خارجہ پورٹل کا آغاز کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلہ میں ایف ایم پی پانچ ممالک میں رہنے والے مزید پڑھیں