کراچی: کینجھر جھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور میں دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
پشاور: لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے شمع بھی مزید پڑھیں
احسن اقبال کی گرفتاری میں نیب نے اختیارات سے تجاوز کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: عدالت نے احسن اقبال کی گرفتاری کو نیب کا اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال کی ضمانت کے خلاف نیب ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں
بجلی کی طلب و رسد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں بجلی کی طلب و رسد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بجلی کی طلب و رسد آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتےہوئے 24 ہزار 284 میگا واٹ ہوگئی مزید پڑھیں
وزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کومعاون خصوصی مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ شاہ مزید پڑھیں
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی مستعفیٰ، ظہور احمد آغا نئے گورنر مقرر
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں جب کہ صدر عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، تاہم ابھی مزید پڑھیں
آرمی چیف کی قطر کے مسلح افواج کے سربراہ اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ قطرکے مسلح افواج کے سربراہ، نائب وزیراعظم ووزیردفاع ڈاکٹر خالد بن محمد سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے قطر کے مزید پڑھیں
گزشتہ مالی سال میں 23 قومی اداروں کی نجکاری کا عمل مکمل ہوچکا ہے، وزارت نجکاری
اسلام آباد: وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے دوران مجموعی طور پر 27 قومی اداروں میں سے 23 کی نجکاری کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ دیگر اداروں کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی خدمات کے حصول کے لیے اظہار دلچسپی کے اشتہارات جاری کیے جا چکے ہیں۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں
کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے جب کہ امریکا کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہوسکتے ہیں لیکن جنگ میں نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری پر پارٹی مزید پڑھیں
لاہور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور: فائرنگ کرنے والی ملزمہ کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا پیر کالونی میں لڑکی کے فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی، تو ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کینٹ پولیس کو فوری کارروائی کی ہدایت کی۔ پولیس ٹیم نے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمہ کو اسلحے مزید پڑھیں