آبی گزرگاہوں میں آلودگی سے انسانوں سمیت آبی حیات کی بقا کو بھی خطرات لاحق

آبی گزرگاہوں میں پانی کی کمی اور آلودگی سے ناصرف انسانوں کے لئے خطرات بڑھ رہے ہیں کہ بلکہ آبی حیات کی بقا کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔  انڈس بلائنڈ ڈولفن اور فیزنٹ ٹیل جیکانا قابل ذکرہیں۔ پنجاب وائلڈلائف بورڈکے ممبراورجنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سرگرم بدرمنیر نے آبی حیات کی بقا کے مزید پڑھیں

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں ستمبرمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں رواں سال ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے لیے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں 9 ستمبرکو بلدیاتی انتخابات کرانے مزید پڑھیں

ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل کال پر 75 پیسہ ٹیکس کو ناقابل عمل قرار دیدیا

 کراچی: ٹیلی کام انڈسٹری نے پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسہ ٹیکس وصولی کو تکنیکی لحاظ سے ناقابل عمل قرار دے دیا۔ ٹیلی کام انڈسٹری ماہرین کے مطابق موبائل کال کے دورانیے پر ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ زمینی حقائق اور تکنیکی پہلوؤں کو نظر انداز کرکے کیا گیا، ٹیکس لگاکر بجٹ اہداف حاصل کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کا فضل الرحمان کو چند روز اسپتال میں رہنے کا مشورہ

 کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹرز نے چند روز مزید اسپتال میں زیر علاج رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یوآئی (ف) اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی طبعیت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، ان کی متعدد ٹیسٹ رپورٹس آگئی ہیں، چند رپورٹس کا انتظار ہے، ڈاکٹرز مزید پڑھیں

کراچی میں نجی بینک کے لاکر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا

 کراچی: زمزمہ اسٹریٹ پر نجی بینک کے لاکر سے کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا کر دیا گیا جب کہ حیران کن طور پر بینک انتظامیہ بھی واردات سے بے خبر نکلی۔ کلفٹن کے نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات کا صفایا کردیا گیا، مزید پڑھیں

عمران خان نےکراچی کی گیس روک کر معیشت پر مزید ضرب لگائی، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر عمران خان نے ملکی معیشت پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔ کراچی کی صنعتوں کے لئے سوئی گیس کی فراہمی منقطع کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

فریال تالپور کو کروڑوں روپے بھتے کی مد میں دیئے، عزیر بلوچ کا اقبالی بیان

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ نے فریال تالپور، سینیٹر شہادت اعوان اور ایس ایس پی  فاروق اعوان سمیت دیگر کے راز کھول دئیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس میں لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ کو پیش کیا گیا تو ملزم نے اقبالی بیان مزید پڑھیں

کراچی اور اسلام آباد دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل

امریکی مالیاتی مشاورتی فرم مرسر نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو 2021ء کیلئے دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرسر نے رہن سہن کے اخراجات کا 2021ء کے لیے سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج

 اسلام آباد: عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ نواز شریف مزید پڑھیں

یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کنا تھا کہ ایف بی آر ٹیم میں جون 2022 تک کوئی تبدیلی کا امکان نہیں، اسسٹنٹ کمشنر ایف مزید پڑھیں