بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت میں بحران کا خطرہ ٹل گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور پی ٹی آئی کے سردار یار محمد رند کے درمیان جاری تناوٴ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے دورہ بلوچستان کے موقع پر سردار یار محمد رند اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواد پر 7 لاکھ اکاؤنٹ بلاک کردیے

 پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد موجود ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ٹی اے اور وکیل پی ٹی اے جہانزیب محسود عدالت میں پیش ہوئے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل نے کہا کہ ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد اب تک مزید پڑھیں

سندھ میں بحران شدید، مقامی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم

 کراچی: سندھ میں گیس کی قلت شدت اختیار کرگئی، سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کے بعد اب مقامی مارکیٹ کے لیے مصنوعات بنانے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ساتھ ہی گیس سے بجلی بنانے والی صنعتوں (کیپٹیو پاور یونٹس) کو بھی گیس کی فراہمی 50 فیصد کم کردی۔ ایس ایس جی سی مزید پڑھیں

بینک عملے کی ملی بھگت سے کریڈٹ کارڈز بناکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

 اسلام آباد/ کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے شہریوں کے قومی شناختی کارڈ کے ذریعے جعل سازی سے بینکوں کے کریڈٹ کارڈز جاری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سندھ زون کے مطابق کمرشل بینک کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے اس مزید پڑھیں

پنجاب؛ وزرا، افسروں کے بیرون ملک علاج معالجے پر پابندی

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ سال کیلیے کفایت شعاری پالیسی جاری کر دی جس کے تحت وزیروں کے گھروں اور افسروں کے دفاتر کی تزئین وآرائش پرپابندی ہو گئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے سرکاری اخراجات کو کم کیا جائے گا، وزرا اور افسروں کے بیرون ملک مزید پڑھیں

سائٹ ایریا؛ 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد، 25 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر ہونگی

کراچی: صوبائی وزیراطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منصوبے میں25 کلو میٹرز طویل سڑکیں تعمیرکی جائیں گی۔ سید ناصر حسین شاہ اور جام اکرام اللہ دھاریجو نے سیمینس چورنگی پر سائٹ ایریا میں 1037.79 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع مزید پڑھیں

عالمی برادری مسئلہ افغانستان کے دیرپا سیاسی حل کے لیے کاوشیں تیز کرے، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ عالمی برادری افغان مسئلہ کے دیرپا سیاسی حل کے لیے کاوشیں تیز کرے۔ عالمی یوم پناہ گزین پر بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان آج کے دن کے مناسبت سے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا نئے ڈویژن، اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پرغور

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پر غور شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن ، نئے اضلاع اورنئی تحصیلوں کے قیام پر غورشروع کردیا ہے، جب کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی کے ساتھ  مختلف اداروں کوٹاسک مزید پڑھیں

شہبازشریف کا پارٹی پر کنٹرول نہیں فیصلے مریم نواز کرتی ہیں، فواد چوہدری

کراچی: وفاقی وزیراطلاعت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا اپنی پارٹی پر کنٹرول نہیں، فیصلے نوازشریف اور مریم نواز کرتے ہیں۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن میں شفافیت لانے کے لئے اصلاحات چاہتے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی مزید ویکسین چین سے پاکستان پہنچ گئی

 اسلام آباد: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی مزید ویکسین چین سے لیکر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حکومت کی ایما پر پی آئی اے کی خصوصی پرواز 15 لاکھ 50 ہزار ویکسین چین سے لے کر پاکستان پہنچ گئی، پی کے 6852 چین سے صبح اسلام آباد مزید پڑھیں