کراچی میں خطرناک قسم کی پھپھوندی کا کیس رپورٹ

 کراچی: سول اسپتال کراچی میں کینڈیڈا اورس فنگس کا کیس رپورٹ ہوگیا، کینڈیڈا اورس فنگس سے متاثرہ 6 سالہ بچہ سول اسپتال کے بچہ وارڈ میں زیر علاج ہے، ماہرین نے مرض پھیلنے کے خدشے کے سبب احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول اسپتال کے شعبہ متعدی امراض کے ماہرین مزید پڑھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے اے پی سی میں شریک ہوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک، نائیک شہید

اسٹاف رپورٹر: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک اور نائیک نزاکت خان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع سپن وام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گے جب مزید پڑھیں

آواران بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: آواران بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں

کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے اظہار خیال کے بعد وفاقی وزیر حماد اظہر نے بات شروع کی تو بلاول بھٹو اور شہباز شریف ایوان سے باہر مزید پڑھیں

مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے، ‏وزیراعظم

داسو: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ضلع اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں سستی اور صاف مزید پڑھیں

شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابی اصلاحات پر مشاورت کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا. شہباز شریف نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کے تناظر میں انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے، آئندہ عام انتخابات مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش

پشاور: خیبرپختونخوا کا 1 ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے  نئے مالی سال 2021۔22 کا بجٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے کا بجٹ ایک ہزار 118 ارب روپے کا ہوگا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 371 اور مزید پڑھیں

ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد

 راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے  شہری کی جائیداد پر قبضے سے متعلق کیس میں ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے شہری کی جائیداد پر قبضے اور ایل ڈی اے کیس کی راولپنڈی بنچ میں سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود ایس پی نے تحریری مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔  بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست مئی کے مہینے کیلئے کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا مزید پڑھیں