کوئٹہ: اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں اپوزیشن اراکین نے بجٹ میں نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے، اور اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے۔ اپوزیشن اراکین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
راولپنڈی کے تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ویکسین ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں بھی ویکسین مکمل طور پر ختم ہوگئی۔ راولپنڈی کے 26 ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا ویکسین ختم ہوگئی، فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی، شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر بڑے ویکسی نیشن سینٹرز کے داخلی دروازوں پر ویکسین ختم ہونے کے بورڈز آویزاں مزید پڑھیں
سوئی سدرن کا سی این جی اسٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ ترجمان ایس ايس جی سی کا کہنا ہے کہ گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن کو گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں انتہائی دشواری کا سامنا مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی
کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مزید پڑھیں
حکومت کی ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف
اسلام آباد: حکومت کا بجٹ کے ذریعے ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق حکومت کا فنانس بل 2021 کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی قتل
ڈیرہ اسماعیل خان كی حدودمیں پسند كی شادی و غیرت كے نام پر میاں بیوی کو دن دہاڑے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات كے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے گائوں حسام كا رہائشی 21 سالہ جمیل احمدولد شاہجہان اپنی اہلیہ (ث) بی بی كے ہمراہ موٹر سائیكل پرمقامی عدالت سے پیشی كے بعد واپس اپنے گھر مزید پڑھیں
کراچی سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے لیکن اس کیساتھ ناانصافی ہوئی، اسد عمر
اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی لارج اسکیل مینو فیکچرنگ میں اضافہ ہوا، کراچی کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے، معاشی ترقی کی شرح میں 4 فیصد بڑھوتری ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسدعمر نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب میں کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
سندھ کے بلدیاتی ملازمین کا ڈیٹا احتجاج کے باعث نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ واپس
کراچی: سندھ بھر کے لاکھوں ملازمین کا ڈیٹا نجی کمپنی کو فراہم کرنے کا فیصلہ واپس لےلیا گیا۔ محکمہ بلدیات نے ایک حکم نامے کے ذریعے نجی کمپنی کو بلدیاتی ملازمین کا ڈیٹامرتب کرنے اور سرکاری معلومات جمع کرنے کا اختیار دیاتھا ۔حکم نامے کے اجراء کے بعد محکمہ بلدیات کے ملازمین کی جانب سے شدید مزید پڑھیں
کراچی میں شہری سے 1کروڑ روپے لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار
کراچی: بہادرآباد میں شہری سے ایک کروڑ روپے لوٹنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او نیو ٹاؤن ملک سلیم اعوان کے مطابق 7جون کو بہادرآباد کے علاقے میں بینک سے نصیر نامی شہری ایک کروڑ روپے لے کر اپنی گاڑی میں نکلا تھا کہ چار مینار چورنگی کے قریب اسے چار مزید پڑھیں
تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید
کوئٹہ: تربت میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے تربت میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور جوانوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس بزدلانہ حملے میں چکوال کے رہائشی نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ ایف سی مزید پڑھیں