کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سندھ میں مختیار کار تو وزیر بنے ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کی زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ دو، دو ماہ مانگ رہے تھے مگر برسوں گزر گئے، 2007 سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ عوامی ترقیاتی بجٹ ، بجٹ میں عوام کو مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں بھی سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر مزید پڑھیں
کراچی میں کتے کے کاٹے سے ایک اور مریض دم توڑ گیا
کراچی سمیت صوبے بھر میں کتوں کی بہتات کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ جناح اسپتال میں ریبیز سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 45 سالہ جنید احمد خان ولد اشتیاق احمد اورنگی ٹاؤن کا رہائشی تھا جسے گزشتہ رات جناح مزید پڑھیں
کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ آئی مزید پڑھیں
پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کےلیے درست راہ پرگامزن ہے، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بنہاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے لیے درست سمت پر گامزن ہے، تاہم کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ڈیجیٹالائزشن بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرمایہ کاری بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب میں کیا۔ تقریب مزید پڑھیں
پاکستان کوسفارتی محاذ پرایک اور کامیابی، آئی ایل او گورننگ باڈی کا رکن منتخب
اسلام آباد: پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہوگیاہے، جو کہ سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان کو انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ آج مزید پڑھیں
سعودیہ آنے والے مسافروں کی رجسٹریشن کیلیے توکلنا موبائل ایپ لازمی قرار
کراچی: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے سعودی عرب میں داخل ہونے والے مسافروں کی مکمل رجسٹریشن توکلنا موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے لازمی قراردے دی۔ سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کے داخلے کے حوالے سے نئے فیصلہ کیا ہے جس کا سرکلر جاری کردیا گیا مزید پڑھیں
15 سالہ بچے کا قتل، 2 مجرموں کو دو دو بار سزائے موت کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 15 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر 2 مجرموں کو 2 ، 2 بار سزائے موت سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے 15 سالہ بچے کے اغوا اور قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ مجرموں میں مزید پڑھیں
کراچی کی حالت اتنی بھی خراب نہیں جتنی بتائی جاتی ہے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی، کراچی کی حالت اتنی بھی خراب نہیں جتنی بتائی جارہی ہے، بحریہ ٹاؤن کا پیسہ جب آئے گا تو ملیر پر خرچ ہوگا۔ وہ پیر کو وزیراعلی ہاﺅس میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں