ہوائی اڈوں کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ڈیل قوم کے سامنے لائی جائے، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  کا کہنا ہے کہ جس طرح کشمیر کو بھارت کے حوالہ کیا گیا اسی طرح پاکستانی زمین کو امریکا کے حوالے کردیا گیا، ہوائی اڈوں کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ڈیل قوم کے سامنے لائی جائے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر  میڈیا سے غیر رسمی مزید پڑھیں

مردان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور: پلوڈھیری میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردان کے علاقے پلوڈھیری میں پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مزید پڑھیں

سندھ ہمارے پانی پر ڈاکہ ڈال رہا ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

 کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سندھ ہمارے حصے کے پانی پر ڈاکہ ڈال رہا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے ایک بیان میں کہا کہ سندھ ارسا کے قوانین پر عمل درآمد نہیں کررہا ہے، بلوچستان میں نصیر آباد ڈویژن میں پینے کا پانی تک دستیاب نہیں ہے اور صوبے کو اس مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو بوگیاں ہل رہی تھیں، اعظم سواتی کا اعتراف

 لاہور: وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے اعتراف کیا ہے کہ ڈہرکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو اس کی بوگیاں ہل رہی تھیں۔  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم سواتی نے کہا کہ ڈہرکی ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا، ٹرین کی 12 بوگیاں ڈی ریل ہوئیں جو مزید پڑھیں

حکومت نے ڈیزل پر مہنگی بجلی بناکر اپنے اے ٹی ایمز کو ریلیف دیا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے ڈیزل پر مہنگی بجلی بناکر عوام کے بجائے اے ٹی ایمز کو ریلیف دیا، اگر کام نہیں ہوتا تو گھرچلے جائیں لیکن عوام کو اذیت نہ دیں۔ ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت کا کاروباری مراکز ہفتے میں 2 کی بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں ہفتے میں دو دن کا لاک ڈاؤن کم کرکے ایک دن کا کردیا۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ ملک بھرمیں اب ہفتے میں دو کی بجائے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا

 اسلام آباد: سعودی ترقیاتی فنڈ نے مہمند ہائیڈرو پاور ڈیم کے لئے 90 کروڑ 10 لاکھ  سعودی ریال کے رعایتی قرضے کی منظوری دے دی ہے۔  وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے  وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ میں موبائل کالز پر ایجوکیشن ٹیکس عائد کرنے سے انکار

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیلی فون اور موبائل کالز پر ایک روپے فی کال ایجوکیشن لیوی عائد کرنے سے انکار کردیا۔ حکومت نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تجویز مسترد کردی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی ٹاسک مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، فاروق ستار

 کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، لاک ڈاؤن کرکے حکومت نے لوگوں کو بے مزید پڑھیں