غیر رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز، ایجنٹس، ڈویلپرز اور بلڈرز کے دفاتر پر چھاپوں کا فیصلہ

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ڈی این ایف بی پیز نے فیٹف شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس، پراپرٹی ڈیلرز و ڈویلپرز اور بلڈرز کو زبردستی رجسٹرڈ کرنا شروع کردیا۔ اگلے مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے بعد ایف بی پیز نے مزید پڑھیں

پبلک سروس کمیشن کااساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

 پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے قابلیت کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹرین حادثے پرحکومت اوراپوزیشن آمنے سامنے

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹرین حادثے پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے، اپوزیشن نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرکے گو نیازی گو کے نعرے لگائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا۔ آج کے اجلاس میں ریتی اور ڈھرکی میں ہونے والے ٹرین مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، وزیراعلی سندھ کا احتجاج

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں مالی سال22 -2021 کےلیے وفاق اور صوبوں کے لیے 2100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، جب کہ شرح مزید پڑھیں

سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا، محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی آڑ میں دکانداروں پر تشدد، ایس ایچ او معطل

کراچی  : مقررہ وقت پر دکان بند نہ کرنے والے دکان داروں کو تھانے میں بند کرنے اور تشدد کرنے کے الزام پر ایس ایچ او سعود آباد کو معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعود آباد پولیس کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے دکان دار اظہر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی مزید پڑھیں

وزیراعظم اوربورس جانسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کی صورتحال پربات چیت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔  وزیر اعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، کووڈ- 19 اورماحولیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے  برطانیہ اور پاکستان درمیان اعلی سطح کے تبادلے بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں

گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 55 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

سکھر: گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 55 افراد جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر کی علی الصبح گھوٹکی کے قریب ریتی اور ڈھرکی ریلوے اسٹیشنز کے درمیان کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس جب کہ راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی؛ پولیس ترمیمی ایکٹ 2019ء میں ترامیم کا بل منظور

 کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ پولیس ترمیمی ایکٹ 2019ء میں ترامیم کا بل متفقہ طورپرمنظورکرلیا جس کے تحت اب دوران ملازمت انتقال کرجانے والے پولیس اہل کاروں کے لواحقین کو مقابلے کے امتحان کے بغیر براہ راست ملازمت فراہم کی جاسکے گی۔ پیرکے روز وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے سندھ پولیس ترمیمی ایکٹ 2019ء میں مزید پڑھیں

لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں، میں ان لالچوں سے بالا ترہوگیا ہوں، شاہ محمود

ملتان:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوگ ایم این اے اور وزیر بننا چاہتے ہیں تاہم میں ان لالچوں سے بالا تر ہوگیا ہوں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 36 سال مسلسل سیاست کی اور اپنا دامن صاف رکھا جب کہ لوگ مزید پڑھیں