لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی پی میں طلاق ہوگئی۔ فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے ن لیگ پیپلز پارٹی کے حوالے کر دی تھی وہ تو بعد میں طلاق ہو گئی، ورنہ تو دونوں بیاہ کے ایک دوسرے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امیر ممالک عالمی حدت سے نمٹنے کےلیے فنڈز فراہم کریں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امیر ممالک عالمی حدت سے نمٹنے کےلیے فنڈز فراہم کریں۔ پاکستان کی میزبانی میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یوم ماحولیات کی میزبانی اعزاز کی بات ہے، ماحولیات کی بہتری کے لیے دنیا پاکستان کی کاوشوں کوتسلیم کررہی مزید پڑھیں
حکومت نے بجٹ میں پنشنرزپرٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرط مان لی
اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی۔ آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے ساتھ اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بارے میں مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی جس میں پنشنرز مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ مزید پڑھیں
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں تبدیلی کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے گاڑیوں پر عائد سالانہ ٹوکن ٹیکس میں 4 ہزار روپے تک کمی کی منظوری دے دی ساتھ ہی موٹر سائیکل رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کرکے 4 نئی کٹیگریز میں رجسٹریشن فیس وصول کرنے کی محکمہ ایکسائز کی سفارشات کو بھی تسلیم کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل وزیر اعلی مزید پڑھیں
’’را‘‘ سے تعلق کا الزام؛ فاروق ستار اور انیس ایڈووکیٹ سی ٹی ڈی میں پیش
کراچی: سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ سی ٹی ڈی سول لائنز کراچی میں پیش ہوئے دونوں رہنماؤں کو گرفتار دو دہشت گردوں سے تفتیش کے معاملے پر طلب کیا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے 28 مئی کو کینٹ اسٹیشن کے مزید پڑھیں
حکومت اسٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دیگی، فواد چوہدری
لاہور: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سی پی این ای کے عہدیداران کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسٹیک ہولڈرز کی مرضی کے بغیر میڈیا اتھارٹی تشکیل نہیں دے گی۔ ایوان اقبال میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر (سی پی این ای) کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیرملکی باشندے کے پیٹ سے کوکین بھرے 100 کیپسول برآمد
اسلام آباد: کسٹم حکام نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے نائجیرین باشندے کے پیٹ سے کوکین بھرے 100 کیپسول برآمد کرلیے۔ ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے اسلام آباد پہنچنے والے نائیجرین باشندے نوابوزی نکولس کو مشکوک جانتے ہوئے کسٹم حکام نے پوچھ گچھ شروع کی تو پتا چلا کہ مسافر منشیات مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کیسز کی تصدیق
پشاور: خیبرپختونخوا میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کیسز کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی سیکریڑی صحت سید امیتاز حسین شاہ کے مطابق 12 مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجے گئے تھے جن میں 3 میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور یہ تینوں چند روز قبل یو اے ای سے واپس آئے تھے۔ سیکریڑی مزید پڑھیں
کراچی میں ٹینکر مافیا کے سربراہان مراد علی شاہ اور بلاول زرداری ہیں، حلیم عادل
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں نلکے میں پانی آتا نہیں ٹینکر میں ختم ہوتا نہیں، یہاں ٹینکر مافیا کا راج ہے جب کہ ٹینکر مافیا کے سربراہان مراد علی شاہ اور بلاول زرداری ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کا مزید پڑھیں