کراچی: سخی حسن ہائیڈرینٹ کی جبری بندش کے بعد کراچی سینٹرل میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا یہاں بحران کا شکار علاقوں کو آن لائن ٹینکر سروس معطل ہونے کے بعد ٹینکر مافیا کی گرفت مضبو ط ہو گئی ۔ آن لائن سروس کے زریعے ایک ہزار روپے میں ملنے والا 1000گیلن کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، سربیا سے بکتر بند منگوالی جاتیں تو پولیس کا جانی نقصان نہ ہوتا
کراچی: مقامی طور پر تیار کردہ سندھ پولیس کی بکتر بند گاڑیاں ہمیشہ تنقید کی زد میں رہی ہیں اور انھیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے لیکن اگر سال 2013 میں بیرون ملک سے 20 جدید ترین بکتر بند گاڑیاں امپورٹ کرلی جاتیں تو آج شاید صورتحال مختلف ہوتی ، مذکورہ بکتر بند گاڑیوں مزید پڑھیں
کراچی کے میگا ویکسی نیشن سینٹر کی یومیہ تعداد 10 ہزار سے تجاوز
کراچی: شہر قائد میں کورونا کی حفاظتی ویکسین لگانے کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپو سینٹر میں قائم میگا ویکسینیشن سینٹر کا رخ کرنے لگی، ویکسین لگوانے والوں کی یومیہ تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکسپو سینٹر کے احاطے میں طویل قطاریں لگنے لگیں، دھوپ گرمی سے پریشان شہریوں نے انتظامات میں بہتری لانے کا مطالبہ مزید پڑھیں
حکومتی روش نہ بدلی تو لاکھوں لوگ لیکر اسلام آباد جائینگے، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کو بھارت اور اسرائیل مزید پڑھیں
عمران خان سے رابطہ: بائیڈن ’’پاکستان کے اندرونی جائزہ‘‘ رپورٹ کے منتظر
اسلام آباد: نئے امریکی صدر جو بائیڈن کا تاحال وزیر اعظم عمران خان سے کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہو سکا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کا بھی انتظار نہ کیا تھا اور اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر ڈالان تھا،اس فون کال نے عالمی میڈیا کی مزید پڑھیں
بزرگ شہری نے جیو میٹری کے اصول پر قرآن مجید کا نسخہ تیار کر لیا
کراچی: کراچی کے رہائشی 85 سالہ بزرگ شہری مشتاق احمد نے اپنی زندگی کے 26 سال قرآن مجید کو ہاتھ سے ایک نیا انداز دینے پر صرف کردیے۔ انھوں نے دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد نسخہ تحریر کیا جو کسی زبان کے رسم الخط کے بجائے جیومیٹری کے اصولوں پر مبنی ہے، مشتاق احمد نے مزید پڑھیں
شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، فوادچوہدری
اسلام آباد: شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، شرمندگی سے بچنے کے لئے بات سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے آئی ایم ایف مزید پڑھیں
کراچی کے رکشہ ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کردی
کراچی: نبی بخش کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور نے غلطی سے بھول جانے والی مسافر خاتون کا پرس تھانے پہنچا دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے نبی بخش میں گزشتہ روز ایک رکشہ ڈرائیور فضل قادر کی ایمانداری کا بے مثال واقعہ پیش آیا، جب ایک مسافر خاتون اپنا پرس اس کے رکشے میں بھول گئی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم تقسیم کا شکار ہے اوراس کا وژن واضح نہیں، بلاول بھٹوزرداری
چار سدہ: بلاول بھٹوکی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے ولی باغ چارسدہ پہنچ گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے حکومت اور پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نےولی باغ میں اے این پی راہنماؤں مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے استعفیٰ دیدیا ہے، راشد لطیف کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سرابرہ احسان مانی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کوبجھوادیا ہے جو پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں۔ ایکسپریس نیوزسے گفت گومیں راشد لطیف نے دعوی کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے مزید پڑھیں