اسلام آباد: وزارت اطلاعات اور آئی ایس آئی کے درمیان ہفتہ کو اعلیٰ سطح رابطہ ہوا جس میں آئی ایس آئی نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافی اسد علی طور کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کا اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانی کی سیٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات پر اسلام آباد لینڈ ریونیو کے افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیٹیزن پورٹل پر بیرون ملک مقیم پاکستانی کی شکایات پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد لینڈ ریونیو کے مزید پڑھیں
نیب کے نام پر لوٹ مار؛ رقم دینے والے 50 سے زائد افسران و تاجر شامل تفتیش
کراچی: نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چئیرمین اور ڈی جی نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نیب کراچی نے تحقیقات میں 50 سے زائد سرکاری مزید پڑھیں
ترین گروپ کے نذیرچوہان کے خلاف شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج
لاہور: ترین گروپ کے ایم پی اے نذیرچوہان کے خلاف شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ترین گروپ کے ایم پی اے نذیرچوہان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب شہزاد اکبرکی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ دفعہ 506،258 .189، 153 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی رنگ روڈ کی بجائے بائی پاس کے منصوبے کی تجویز
راولپنڈی: رنگ روڈ کا منصوبہ میگا اسیکنڈل کی نظر ہوجانے پر رنگ روڈ کی بجائے این فائیو جی ٹی روڈ کو موٹروے کے ٹھلیاں انٹر چینج سے منسلک کرنے کے لیے بائی پاس کا منصوبہ لانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ تجویز سے سی ڈی اے کو بھی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ مختیار کورونا کا شکار ہو کر گزشتہ دو مہینوں سے نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال پشاور میں زیر علاج تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر عالیہ مختیار نے 1994 مزید پڑھیں
ایک سال میں زیادہ ٹیکس جمع کرنے پر وزیراعظم کی ایف بی آر کو شاباش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک سال میں 4 ہزار ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے اور تاریخی سنگ میل عبور کرنے ہر ایف بی آر کو شاباش دیتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں
سندھ کے 10 اضلاع میں گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی منظوری
کراچی: وزیراعلیٰ نے 10 اضلاع میں 4 ارب روپے کی لاگت سے گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سولر ہوم سسٹم کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ نے 10 اضلاع میں 4 ارب روپے کی لاگت سے گھروں میں مزید پڑھیں
پنجاب کے 34 اضلاع میں کالجز کھولنے کا اعلان
لاہور: پنجاب کے 34 اضلاع کے کالجز 31 مئی سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 میں سے 34 اضلاع کے کالجز 31 مئی سے کھولنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام سرکاری مزید پڑھیں
سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے
راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری دبئی پہنچ گئے۔ زلفی بخاری صبح پانچ بجے تین ساتھیوں کے ہمراہ خصوصی طیارے سے اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔ ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا تھاکہ سابق معاون خصوصی زلفی بخاری تین ساتھیوں کیساتھ دبئی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق زلفی بخاری نے صبح 5 بجے خصوصی مزید پڑھیں