نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ میں احسن اقبال کے خلاف نیب ریفرنس دائر

 راولپنڈی: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ میں مبینہ ناجائز اختیارات کے استعمال پر ریفرنس دائر کردیا۔  چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اور ڈی جی نیب راولپنڈی نے کارکردگی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف زرداری اور یوسف گیلانی کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے وصول

 اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں  23 ارب 85 کروڑ روپے بھی وصول کرلئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اور ڈی جی نیب مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کی چوتھی سہہ ماہی کی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے ’’ایم ٹی جے فاؤنڈیشن‘‘ نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا ہے جس کے لیے نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ مدارس کی خدمت اور طلبا کو گھر یا ہوسٹل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فلاحی ادارے مزید پڑھیں

وہ دن جلد آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا پاکستان کا ایک ہی موقف رہا ہے اور وہ ہے کہ فلسطینیوں سے ناانصافی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی خبر 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی میں ملی، فلسطینیوں پر نماز مزید پڑھیں

بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ؛ پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ

 اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان بالاکوٹ پن بجلی منصوبہ کے لیے 30  کروڑ ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت اقتصادی امور نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ اے ڈی بی بالاکوٹ میں پن بجلی کے منصوبہ کے لیے 300 ملین امریکی ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

عمران خان نواز، زرداری کا پیچھا چھوڑیں اور پرانے پاکستان کو ٹھیک کردیں، شاہد آفریدی

 کراچی: شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان نئے پاکستان کے بجائے پرانے پاکستان کو ٹھیک کرلیں اور اپوزیشن سمیت سب کو ساتھ لے کر چلیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹریو کے دوران سیاست میں انٹری سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ابھی تک میرا دل مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی 70 سالہ لازوال دوستی کو اجاگر کرتا خوبصورت گیت ریلیز

 اسلام آباد: چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس نے پاکستان میں چینی سفارت خانے کے اشتراک سے ایک گیت “تیری میری سدا دوستی” ریلیز کیا ہے۔ اس گیت کی موسیقی پاکستان کے نامور موسیقار ساحر علی بگہ نے ترتیب دی مزید پڑھیں

لندن : حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد کے داخلے کی کوشش

 لندن: حسن نواز کے دفتر میں نامعلوم افراد نے داخل ہونے کی کوشش کی، پولیس بلانے پر نقاب پوش افراد فرار ہوگئے۔ (ن) لیگی رہنما ناصر بٹ نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاروں نامعلوم افراد نے چہرے ڈھاپنے ہوئےتھے، نامعلوم افراد کی ویڈیو فراہم کردی گئی ہے، ان افراد نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

متحدہ نے وفاقی کابینہ میں ایک اور وزارت کی پیش کش قبول کرلی

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ایک اور وزارت کی پیش کش قبول کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ایک اور وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سینیٹر فیصل مزید پڑھیں