مافیااین آراولینےمیں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سارے مافیا اکٹھے ہوکر مجھے سے این آر او لینے کی کوشش کررہے ہیں، مافیا این آراو لینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ صنعتی ورکرز کے لئے رہائشی منصوبےکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست پر اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

حکومت کا 24 مئی سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: این سی او سی نے یکم جون سے آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ 24 مئی سے 7 جون تک تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اسدعمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الز مان کی زیرصدارت ایس سی اوسی کااجلاس ہوا، جس میں معاون مزید پڑھیں

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلامی رکوانے کیلئے میاں اقبال برکت، مزید پڑھیں

گلستان جوہرمیں مخبری کے شبہے میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

 کراچی: گلستان جوہرمیں رہائشی اپارٹمنٹ کےفلیٹ میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کومخبری کے شبہے میں اپنے ہی ساتھیوں نے قتل کیا، مقتولین 19 مارچ کو مقابلے میں مارے جانے والے ملزم کے سہولت کاربھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ایک بار پھر ملتوی

 لاہور: پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آپریشنل مشکلات کے وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کو موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کے مزید پڑھیں

بد بخت بیٹے کے تشدد سے باپ زندگی کی بازی ہار گیا

 کراچی: نیو کراچی میں بد بخت بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر تشدد کرکے باپ کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ نیو کراچی سیکٹر الیون ڈی میں پیش آیا، جس میں جائیداد کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے میں بدبخت بیٹےنے عمر رسیدہ باپ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی تاب نہ مزید پڑھیں

کوہلو میں دوگروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی

کوہلو: بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے بارکھان میں دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچی اور مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ؛ ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ    

 کراچی: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی پر لگایا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مائیکرو مزید پڑھیں

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل: سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی تحصیل اسپتال جب کہ 2 مزید پڑھیں

حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب کر ہلاک

کراچی: حب ڈیم سے ملحقہ نہروں میں نہانے کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہونے کے 2 واقعات میں 4 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ حب ڈیم ریسٹ ہاؤس کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے جس کی اطلاع پر مزید پڑھیں