وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

 راولپنڈی: وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی۔ دوسری جانب لال حویلی راولپنڈی میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

لاہورسمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے اور گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ عارفوالا میں تیز ہواؤں کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرگئے جس کے نتیجے میں شہر بھر میں اندھیرے کا راج ہوگیا۔ چنیوٹ اور گردونواح میں بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نماز عید کے بعد فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی

 اسلام آباد: جڑواں شہروں میں نماز عید کے بعد فلسطین میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز عید ادا کی گئی۔ نماز کے بعد کورونا کے خاتمے اور فلسطین میں امن کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ نماز عید کے بعد جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت مزید پڑھیں

صدر پاکستان عارف علوی کا فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو خط

 اسلام آباد / بیت المقدس: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کو خط لکھ کر اسرائیلی فوج کے مسجد اقصیٰ پر حملوں پر اظہارِ تشویش کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطین کے صدر محمود عبّاس کو خط لکھا، جس میں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں قابض اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان

 مظفر آباد: وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے پاکستان میں عید کے متنازعہ اعلان پر تنقید کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کار نے گداگروں کو کچل ڈالا، 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے گدا گروں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار نے عید گاہ کے باہر بیٹھے بھیک مانگنےوالوں کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کی سلامتی و تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کی سلامتی ،تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، بحیثیت فوجی ہم مادر وطن کا دفاع کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ پر دوبارہ قابو پانا شروع کردیا ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا کے پھیلاؤ پر دوبارہ قابو پانا شروع کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں امتِ مسلمہ کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج کی عید 2 اہم وجوہات کی بناء مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 15 سے 17 مئی کے درمیان گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی ہے، گرمی کی نئی لہر کے حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر فار ہیٹ ویو نے ایڈوائزری بھی جاری کی مزید پڑھیں

گورنراوروزيراعلی بلوچستان كی جانب سے قوم كوعيد كی مباركباد

گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عيد ملن پارٹيوں اور اجتماعات سے گریز کریں اورمبارك باد دينے كے لیے سوشل ميڈيا كا استعمال كريں۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان ياسين زئی اور وزيراعلی بلوچستان جام كمال خان نے عيدالفطر كے موقع پر پوری قوم مزید پڑھیں