سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: سندھ حکومت نے یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوویڈ کی پہلی لہر میں 11 جون 2020 کو سب سے زائد 3038 کیسز تھے، مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو لاک ڈاؤن 16 مئی سے بڑھ سکتا ہے،ترجمان حکومت بلوچستان

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو لاک ڈاؤن 16 مئی سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کورونا کی نئی اقسام سامنے آرہی ہیں، کورونا کی تیسری لہر میں سخت احتیاط کی ضرورت ہے، گزشتہ مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹادیا گیا

 کراچی: سربراہ کراچی پولیس غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر عمران یعقوب منہاس کو تعینات کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف کراچی تعینات کردیے گئے ہیں، نئے مزید پڑھیں

عيد كاچاندديكھنے كے ليے مفتی پوپلزئی، زونل رويت ہلال كميٹيوں كے اجلاس كل ہونگے

عيد الفطركاچاندديكھنے كے ليےجامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رويت ہلال كميٹيوں كے اجلاس كل پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدين پوپلزئی كی زيرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل كميٹی کا اجلاس اوقاف ہال ميں منعقدہوگا جو مركزی رويت ہلال كميٹی كے ساتھ رابطے میں ہوگا۔ مفتی شہاب الدين پوپلزئی کی زير صدارت علمائے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی افغان صدر سے ملاقات

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب پرامن خطہ بالخصوص پرامن پاکستان ہے، پاکستان افغان عوام کی دیرپا امن کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ کابل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواتین سے زیادتی کرنے والے باپ بیٹا گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے خواتین سےزیادتی، ڈکیتی اور اغوا میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ سہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  تفقیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم عبدالوحید ملزم احمد کا باپ ہے اور یہ دونوں مل کریہ گھناؤنا مزید پڑھیں

کراچی؛ 250 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس نے منظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 250 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمنظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے ملزم آصف زمان کوگرفتار مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان

 کراچی: پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ ریلوے کے مطابق لاک ڈاؤن کے دنوں میں فریٹ ریٹ میں کمی کا مقصد کارگو اور کنٹینر پارٹیز کو بذریعہ ریل ایک پائیدار سروس مہیا کرنا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے دوران کوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 مزید پڑھیں

حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حوالے سے ایف آئی اے کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

 کراچی: عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، گلی محلوں میں ٹھیلوں، عارضی پتھاروں اور اسٹالز پر سامان سج گیا۔ عید الفطرسے قبل کورونا پابندیوں کے باعث تجارتی مراکز اوربازاربند ہونے کے بعد رزق حلال کی تلاش میں سرگرم کاروباری افراد نے اپنے گزربسر کے مزید پڑھیں