ملک کے کئی علاقوں میں دوسرے روز بھی نمازِ عید کے اجتماعات

گوجرانوالہ / کراچی: کراچی اور گوجرانوالہ سمیت ملک کے کئی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی نمازِ عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، آج صبح گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں واقع جامعہ مسجد فاروق اعظم میں صبح 6 بجکر 45 منٹ پر نمازِ عید ادا کی گئی جس میں مزید پڑھیں

صوبوں کو تعلیمی اداروں کی 23 مئی تک بندش کو یقینی بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی 23 مئی تک بندش کو یقینی بنانے کے لیے صوبوں کو مراسلہ بھجوادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے تمام صوبوں، آزاد کشمیر حکومت اور گلگت بلتستان کو مراسلہ بھجوادیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے تین روز تک شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 14 سے 16 مئی تک گرمی کی تین روزہ لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل یعنی 14 اور 15 مئی کو شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ 16 مئی کو موسم انتہائی گرم اورخشک مزید پڑھیں

پاک فوج میں سپاہی سے جنرل تک ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج میں سپاہی سے جنرل تک یہ جوان ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےعید الفطر کا دن لائن آف کنٹرول پر فوجی دستوں کےساتھ گزارا، فوج مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف نظرثانی درخواست نہ کرنے کا اعلان

 لاہور: مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کئے جانے کے خلاف وزارت داخلہ کو نظر ثانی درخواست نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف نے کسی منصوبے میں کرپشن نہیں کی، انہیں عدالت نے شہباز شریف کو باہر مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد نہر میں ڈوب کر ہلاک

سیالکوٹ: پسرور کے علاقہ گاؤں پلیئر سوکھن ونڈ کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 3 افراد ڈوب گئے اور تاحال لاشیں نہیں مل سکی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پسرو کے علاقے میں نہر پر ایک خاندان پکنک منانے آیا تھا۔ اس دوران نہر میں نہاتے ہوئے 25 سالہ وقار ولد حنیف، اہلیہ مزید پڑھیں

پائلٹس نے جعلی لائسنس کیسے حاصل کیے، سول ایوی ایشن نے سپریم کورٹ کو بتا دیا

 اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو کسی صورت امن خراب کرنے کی مہلت نہیں دیں گے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشن کی تکیمل تک کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کا دوسرا دن مغربی بارڈر پر مزید پڑھیں

پاکستان پرامن وخوشحال افغانستان کیلیے عالمی کاوشوں کی معاونت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، پرامن، خودمختار، متحد،  مستحکم اور خوشحال افغانستان کے قیام کیلئے کی جانے والی عالمی کاوشوں کی معاونت جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل سمیت مزید پڑھیں

خانقاہ ڈوگراں میں گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق

شیخو پورہ / گوجرانولا: خانقاہ ڈوگراں میں ایک گاڑی نہر میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، تمام افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا روڈ پر شیخو پورہ کے قریب ایک مسافر گاڑی موڑ کاٹنے کے دوران میاں علی نہر میں جاگری اور اس میں سوار تمام 11 افراد جان مزید پڑھیں