ہماراانصاف کا نظام طاقتورکونہیں پکڑسکتا، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک چھوٹی سی ایلیٹ کلاس نے اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے، ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔ لاہور پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ پوری دنیا میں کورونا کی وبا سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا 

 اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان میں ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں 2 بچوں کی والدہ کو 10 تولہ سونا دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں والدہ مہناز بی بی کو جہیز مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان سردار محمد صالح بھوتانی سے بلدیات و دیہی ترقی کی وزارت كا قلمدان واپس مزید پڑھیں

عید پر ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت سیاحتی مقامات بند رہیں گے

 کراچی /  لاہور: عید کی چھٹیوں میں ہاکس بے، سی ویو، مری سمیت ملک کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے اتوار تک ٹیک اوے مغرب تک ہوگی، مغرب کے مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے رابطے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم

 اسلام آباد: اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر شامل ہیں جو اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مزید پڑھیں

عمران خان غلطیوں کا اعتراف کرکے دہراتے ہیں، یہ ملک ہے کلاس روم نہیں، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے  بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

 کوئٹہ: سریاب روڈ پر گزشتہ شب پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان فیضان جتک جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شہزاد زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایگل اسکواڈ نے فیضان جتک کو رُکنے کا اشارہ کیا تھا اور گاڑی نہ روکنے پر اس پر فائرنگ کر دی۔ دوسری جانب لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نجی اسکولز کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کی فیس میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست مسترد کردی، وزارت تعلیم نے اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس پر پرائیویٹ مزید پڑھیں

دارالامان سکھر میں ذہنی مریضہ سے زیادتی پر ہائیکورٹ شدید برہم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سکھر دارالامان میں ایس ایس یو خواتین پولیس کمانڈوز تعینات کرنے اور دارالامان سکھر انچارج سمیت تمام ذمہ داروں کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اصلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو سکھر دارالامان میں ذہنی مریضہ لڑکی سے ریپ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، اے مزید پڑھیں

فارم نمبر 45 ہے کیا؟

 کراچی: عام انتخابات ہوں یا ضمنی انتخاب، فارم 45 کا تذکرہ اور الزامات ہمیشہ ہی لگائے جاتے مگر یہ ہے کیا اور دوبارہ گنتی کیوں کرائی جاتی ہے اس سے متلعق معلوم ہونا بھی ضروری ہے۔ ابھی کسی بھی انتخاب کی پولنگ کو گزرے چند گھنٹے ہی ہوتے ہیں کہ فارم 45 کی بازگشت ہر جگہ مزید پڑھیں