جہلم: محلہ عیدگاہ میں دلہن زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جہلم میں نئی نویلی دلہن نے سہاگ رات میں اپنے ہی نئے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اور فرار ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1732 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
نوازشریف مفرور مجرم ہیں لہذا وزارت خارجہ پاسپورٹ کی تجدید نہ کرے، وزارت داخلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کے نام خط میں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے خط میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی پاسپورٹ کی تجدید کرنے کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں
پاک بھارت آبی مذاکرات بحال، وفد دہلی روانہ
اسلام آباد / لاہور: پاک بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہو گئے جب کہ آج23 مارچ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کامیاب سفارتی پیش رفت کے بعد پاکستان نے پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کا نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ دو مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک میں مشرق سے داخل ہونے والے بارشوں و برفباری کے سسٹم کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے جاتی سردی ایک متربہ پھر لوٹ آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
ملک بھر میں آج قومی وملّی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جائے گا۔ یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس کی روشنی میں برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لئے ایک علیحدہ وطن کا خواب شرمندہ تعبیر مزید پڑھیں
اولاد نرینہ کی خواہش میں بچے کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: ایئر پورٹ پولیس نے اغوا کیے گئے 2 سالہ بچے کو بازیاب کر کے رکشا ڈرائیور کو گرفتار کرلیا. اس حوالے سے ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ایئر پورٹ کے علاقے اسٹار گیٹ موریہ گوٹھ سے 2 سالہ امان کے اغوا کا مقدمہ پولیس نے درج کر کے تحقیقات شروع کی مزید پڑھیں
آج دن اور رات برابر،23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھے گا
جامکے چٹھہ: پاکستان میں دن اور رات کے تبدیل ہوتے اوقات کار کے مطابق آج 22 مارچ کو دن اور رات برابر جبکہ 23 مارچ سے دن کا دورانیہ بڑھنے اور رات کا کم ہونا شروع ہو جائے گا اور 22 دسمبر کو ایک ایک با پھر دن اور رات کا ٹائم ساکن جبکہ23 دسمبر سے مزید پڑھیں
مظفر گڑھ:بااثر افراد کا 65 سالہ بزرگ کو درخت سے باندھ کر تشدد
رنگ پور: مظفر گڑھ کے علاقے رنگ پور میں بھینس کے کھیتوں میں گھسنے پر بااثر افراد 65 سالہ بزرگ کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق غلام شبیر کی بھینس مداع بلوچ کے کھیتوں میں گھس گئی جس پر مقامی زمیندار نے اپنی ہی عدالت لگالی،مداع حسین بلوچ، علی مزید پڑھیں
چیئرمین سینیٹ کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، صادق سنجرانی، سینیٹ سیکرٹریٹ سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا مزید پڑھیں