کورونا کے بڑھتے کیسز پر این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

 اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے کے فیصلے سمیت امتحانات کے لیے کھولے گئے اسکولوں کو بھی بند کرنے کی مزید پڑھیں

لانگ مارچ ضرور ہوگا چاہے اس میں 10 یا 9 جماعتیں شریک ہوں، رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ لانگ  مارچ عید کے بعد تک ملتوی ہوا اس کو ختم نہیں کیا گیا، لانگ مارچ ضرور ہوگا  چاہے اس میں 10 جماعتیں شرکت کریں یا 9 جماعتیں شریک ہوں۔  جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مزید پڑھیں

اصولی فیصلہ ہوچکا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر (ن) لیگ کا ہوگا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اصولی فیصلہ ہوچکاہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا،اور اصول کے تحت تمام جماعتیں اس فیصلے کی پابند رہیں گے۔ جاتی امرا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حلیم عادل کو سندھ حکومت کی کرپشن بےنقاب کرنےکی سزادی جا رہی ہے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سندھ حکومت کی کرپشن اور اندھیر نگری کو بے نقاب کرنے کی سزا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر660 دکانیں سیل

 اسلام آباد: دارالحکومت میں انتظامیہ نے کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 660 دکانوں اور 30 ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 30 ریسٹورینٹس کو سیل کردیا ہے۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

اسفند یار ولی نے کورونا کو شکست دیدی

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے کورونا میں مبتلا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے مہلک بیماری کو شکست دیدی ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ 12 افریقی ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی

 اسلام آباد: پاکستان میں افریقی ممالک سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر 12 افریقی ممالک کے شہریوں کی پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق 12 افریقی ممالک کو کیٹگری مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی انتخاب؛ پی ٹی آئی کا حمایت کے لیے متحدہ سے رابطہ

 کراچی: این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے ایک وفد کی خرم شیر زمان کی قیادت میں آمد ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان عوام سے آئندہ ہفتے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم پاکستان عمران خان آئندہ ہفتے کسی بھی روز عوام سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کریں گے، اور عوام کے لئے ٹیلی فون لائنز بھی اسی دن کھول دی جائیں گی۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

آوارہ کتوں پررکنیت معطلی، فواد چوہدری فریال تالپورکی حمایت میں کھڑے ہوگئے

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری آوارہ کتوں کے معاملے پرفریال تالپورکی معطلی پران کی حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری آوارہ کتوں کے معاملے پرفریال تالپورکی معطلی پران کی حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ کا کتوں کے کاٹنے کے واقعات پروزرا کی معطلی مزید پڑھیں