سندھ حکومت کا مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے صوبائی محکمہ اوقاف نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیاہے۔ محکمہ اوقات کی مزید پڑھیں

محکمہ زراعت سندھ نے گندم کی نئی امدادی قیمت کوکسان دشمن قراردے دیا

محکمہ زراعت سندھ نے گندم کی نئی امدادی قیمت کوکسان دشمن قراردے دیا۔ محکمہ زراعت سندھ نے وفاقی حکومت کی طرف سے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرنے کے فیصلے کوکسان دشمن اور400 فیصد تاریخی اضافے کے بیان کوجھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سینیٹ پر پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں اختلافات سامنے آگئے

کراچی / لاہور: مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر اختلافات سامنے آگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق  سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں میں اختلافات برقرار ہیں، اور زرائع کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کا چائے کی قیمت میں کمی کیلیے ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان ٹی ایسوسی ایشن نے چائے کی قیمت میں کمی کے لیے پاٹا فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی ٹیکس سے استثنی ختم کرنے اور چائے کو خام مال کا درجہ دیکر اس پر ویلیوایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چئیرمین محمد امان پراچہ مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی الیکشن؛ (ن) لیگ نے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے این اے 249 میں اپنے امیدوار کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے حمایت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور این مزید پڑھیں

موٹروے کیس، عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی

لاہور: خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت  نے کیس کے مرکزی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا BAP اور MQM کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی جانب سے بی اے پی اور ایم کیو ایم پاکستان کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کو 2وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ سے حسب وعدہ ایک وزیر مزید وفاقی کابینہ میں شامل کرنے مزید پڑھیں

بیوی، سالی اور ہم زلف کے قاتل کو 3 بار پھانسی کا حکم

 حیدرآباد: عدالت نے 2009 میں تہرے قتل کیس میں گرفتار ایوب قریشی کو دوبارہ سماعت کے دوران جرم ثابت ہوجانے پر3 بار پھانسی کا حکم دیا ہے۔ فرسٹ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ و فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد احسان خان درانی کی عدالت نے 2009 میں تہرے قتل کیس میں گرفتار ایوب قریشی کو مزید پڑھیں

عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے، رانا ثنا للہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ان عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی کی جا رہی ہے، مزید پڑھیں