کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ درآمدی معاہدوں کے لیے وسیع پیمانے پر نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا۔ اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 52 پیسے بڑھ کر 155 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جعلی تقررنامے پر32 سال نوکری کرنے والے ایس پی کا پول کھل گیا
کراچی: سندھ پولیس کے ایس پی کا 32 سال جعلی تقررنامے پرنوکری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے ایس پی کے 32 سال جعلی تقررنامے پرنوکری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اعجازترین کی جعلی لیٹرپربھرتی کا انکشاف سینیارٹی کے لیے کی گئی اپیل کی جانچ پڑتال کے دوران ہوا۔ اعجاز ترین کراچی کے کئی مزید پڑھیں
فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے 43 ویں سالانہ اجلاس کا انعقاد
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے اپنی سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں 62.5 فیصد کا کورم حاصل کیا گیا۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی نمائندگی ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کی گئی اور انفرادی حصص یافتگان کے ساتھ ساتھ تمام بڑے ایکویٹی ہولڈرز نے بھی بذریعہ پراکسی شرکت کی جس میں مزید پڑھیں
ایف بی آر کے چھاپے؛ کروڑوں روپے مالیت کے 1665 سگریٹ کارٹن ضبط
اسلام آباد: ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی ان لینڈ ریونیو نے غیر قانونی سگریٹ کے ایک ہزار 665 کارٹنز ضبط کر لیے۔ ایف بی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے جعلی، نان ڈیوٹی پیڈ اور غیر قانونی سگریٹس کے خلاف آپریشنز تیز کر دیئے۔ اس مزید پڑھیں
این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کی درخواست
کراچی: ریجنل الیکشن کمشنر کراچی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر کراچی ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ این اے 249 کا علاقہ حساس ہونے مزید پڑھیں
گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت گندم کی قیمتوں اور ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں گندم کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعطم مزید پڑھیں
طاہرالقادری نے نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کردیا
لاہور: قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مدارس دینیہ کے نصاب کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس میں نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کر دیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درس نظامی کا موجودہ نصاب 272سال پرانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظام المدارس پاکستان مزید پڑھیں
حلقہ این اے 249؛ عمران خان نے 1997میں کراچی سے پہلی بار انتخاب لڑا
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے 1997 میں کراچی میں چراغ کے انتخابی نشان سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا جن میں سے ایک حلقے کے بہت سے علاقے اب این اے 249 میں شامل ہیں۔ آج کے این اے 249 اور ماضی کے این اے 184 میں فرق صرف اتنا ہے کہ بڑھتی مزید پڑھیں
غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد
کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے مزید پڑھیں
نیب قوانین میں ترمیم؛ پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم،پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر غورشروع کردیا جب کہ حکومت نے ان معاملات پر اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز حکومتی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں بلدیاتی مزید پڑھیں