آوارہ کتوں کا معاملہ، ایم پی اے فریال تالپوراورگیان چند کومعطل کرنے کا حکم

سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کیخلاف دائردرخواست مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے استعفوں پر مشاورت کے لیے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی ) کا اجلاس طلب کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس چار اپریل کو زرداری ہاوس میں ہو گا۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے قومی اسمبلی سے استعفے  دینے کے فیصلے پر مشاورت کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایم کیوایم کو مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیوایم  کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات میں اپنے کارکنوں کی رہائی اوران پر بنائے گئے مقدمات واپس لینےکامطالبہ کیا ہے۔  اس کے علاوہ وفد نے ایم کیوایم کے بند د فاتر کھولنے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بارڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کا آغاز

 کراچی.:  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی شروع کردی گئی۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی موٹر وے علی شیر جاکھرانی بتایا کہ موٹر وے سائوتھ زون کے پاس اس وقت ملک کا سب سے زیادہ936 کلومیٹر کا علاقہ ہے ، مزید پڑھیں

ہولناک حادثے میں خاتون معجزاتی طور پر محفوظ، فوٹیج سامنے آگئی

 لاہور: گاڑی کے حادثے میں خاتون معجزاتی طور پر محفوظ رہیں جب کہ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بی سامنے آگئی۔  تفصیلات کے مطابق جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی سچی کہاوت کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔ رائے ونڈ روڈ پر نجی سوسائٹی کے قریب گاڑی گہرے گڑھے میں جاگری تاہم کار مزید پڑھیں

وزیراعظم کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے جہاں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں خطاب بھی کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل مالاکنڈ اور سوات کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلی کے پی کے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جارحانہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ  کرتے ہوئے وزرا کو سیاسی معاملات پر زیادہ بات کرنے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کو حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے جب کہ مفادات کے ٹکراؤ اور تنقید کے مزید پڑھیں

کچرے سے بجلی، پالیسی منظوری کیلیے سندھ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ

 کراچی: کچرے سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگانے کے لیے پالیسی کو حتمی شکل دے کر منظوری کیلیے سندھ کابینہ کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کراچی میں روزانہ بنیادوں پر جمع ہونے والے کچرے سے لینڈ فل سائٹس پر بجلی بنانے کے پلانٹ لگانے کے لیے پالیسی کو حتمی شکل دے کر اسے منظوری کیلیے مزید پڑھیں

کراچی میں ویکسی نیشن سینٹر سہولتوں سے محروم، بزرگوں کو پریشانی

 کراچی: شہر کے مختلف ویکسی نیشن سینٹرز سہولتوں سے محروم ہونے کی وجہ سے بزرگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کی فہرست جاری کردی، فہرست کے مطابق کراچی کے 6 اضلاع میں 27 مراکزقائم ہیں ان میں 2 نجی اسپتالوں کے مراکزبھی شامل ہیں،عوام مزید پڑھیں

حلقہ این اے249، پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے

 کراچی:  این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن غربی کے دفتر میں فیصل واؤڈا کے استعفی سے خالی ہونے والی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے کاغذات جمع کرانے کے لیے امیدواروں کے ساتھ مزید پڑھیں