اسلام آباد: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر حکمران جماعت تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کا چالان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر سینیٹر فیصل جاوید کا چالان کیا۔ سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر معذرت خواہ ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور میں مردہ جانور کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
لاہور: ماڈل ٹاؤن ڈولفن اسکواڈ و پی آر یو نے شہر میں10 من مردہ گوشت کی سپلائی ناکام بنادی۔ ترجمان ڈولفن و پی آر یو نے شہری کی نشان دہی پر گارڈن ٹاؤن پک اپ کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ڈرائیورکےنہ رکنے پر ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد راؤنڈاپ کرلیا ۔ ڈولفن فورس کے ترجمان مزید پڑھیں
بھائیوں پرمقدمہ بنوانے کیلئے لاپتا ہونے کا ڈراما رچانے والا شخص گرفتار
کراچی: لاپتا افراد کی آڑ میں دشمنیاں نبھانے کا انکشاف ہوا ہےاور سچل پولیس نے خود ساختہ لاپتا شخص کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے ہی بھائیوں کے خلاف اپنے اغوا کا مقدمہ درج کروادیا تھا۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی نے بتایا کہ 2 فروری کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہل مزید پڑھیں
وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے
پشاور: وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی مزید پڑھیں
فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں، رضا ربانی
کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ جس ادارے کا جو کام ہے وہی کرے تو بہتر ہے، فوج کا کام سرحدوں کی نگرانی کرنا ہے حکمرانی کرنا نہیں۔ یہ بات انہوں نے آرٹس کونسل میں سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان
راولپنڈی: جماعت اسلامی نے 28 مارچ کو لیاقت باغ میں جلسے کا اعلان کردیا ہے۔ سید مودودی بلڈنگ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پنجاب کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم کا کہنا تھا کہ لیاقت باغ جلسہ سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔ جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز مزید پڑھیں
پشاور؛ نوجوان نے حوالات میں خودکشی کرلی، تھانہ معطل اور ایس ایچ او گرفتار
پشاور: تلخ کلامی کے بعد دکان داروں پر اسلحہ تاننے والے لڑکے کو دکان داروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا بعدازاں حوالات سے لڑکے کی پھندا لگی لاش ملی، گورنر اور وزیراعلیٰ کے نوٹس پر پورا تھانہ معطل کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی پارلیمان سے مستعفی ہوجائیں گے، پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں دھاندلی پر منگل یا بدھ کو ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے، گیلانی کامیاب ہوئے لیکن ان کی جیت پر ڈاکا ڈالا گیا، پریزائیڈنگ آفیسر نے بددیانتی کا مظاہرہ کیا پی ڈی ایم جب فیصلہ کرے گی ہم استعفی دینے کے لیے مزید پڑھیں
کورونا میں اضافہ؛ خیبر پختونخوا میں بازار 8 بجے بند کرنے اور تقریبات پر پابندی کا حکم
پشاور: پنجاب کے بعد اب خیبر پختون خوا میں بھی کورونا کیسز بڑھنے پر مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور مالاکنڈ میں بازار 8 بجے بند رنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق ہر قسم کے بازار رات 8 بجے بند ہوجائیں گے تاہم ادویات، مزید پڑھیں
کورونا کیسزمیں اضافہ؛ کوٹلی آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن
مظفر آباد: کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے بعد کوٹلی ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 15 مزید پڑھیں