اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کو الوداعی تقریب میں صدر مملکت کی جانب سے نشان امتیاز سول سے نوازا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بدھ کو یہاں الوداعی ملاقات کی، عمران خان نے ان کی شاندار خدمات کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: کویتی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ کویتی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر کویتی ہم منصب شیخ احمد نصر المحمد الصباح آج یہاں پہنچیں گے، ان کے ہمراہ خارجہ، تجارت، صحت، داخلہ اورصنعتی وفد بھی ہوگا۔ شیخ احمد نصر المحمد الصباح اپنے پاکستانی ہم منصب کے علاوہ دیگر حکام مزید پڑھیں
کورونا وبا میں فرنیچر کی تیاری و فروخت زوال کا شکار
کراچی: کورونا وائرس نے جہاں کاروباری سرگرمیوں کو شدید متاثر کیا وہیں اس کے منفی اثرات فرنیچر سازی کے کاروبار پر بھی پڑے ہیں۔ کورونا کے سبب کراچی میں فرنیچر کی تیاری کا کام زوال پذیری کا شکار رہا، فرنیچر سازی کے کاروبار سے وابستہ تاجر اور کاریگر شدید معاشی مشکلات کا شکار ہو گئے، کورونا مزید پڑھیں
نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا
کراچی: نارتھ کراچی میں 4 ڈاکو چند منٹوں میں بینک سے 10لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بدھ کے روز صبح رواں برس کی پہلی بینک ڈکیتی کی وارات رونما ہوئی جس میں دو منٹ چورنگی کے قریب بینک میں ڈاکو داخل ہوئے ، بینک کے گیٹ پر تعینات سیکیورٹی گارڈز نے مزاحمت کی مزید پڑھیں
عدالتی حکم، بڑے حادثات کی اطلاع کیلیے ریسکیو 1299 بحال
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا حکم کام کر گیا جب کہ ہنگامی ہیلپ لائن 1299 بحال کردی گئی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ہنگامی نمبر 1299 کی بحالی سے متعلق سماعت ہوئی، کمشنر کراچی نے ہنگامی ہیلپ لائن نمبر 1299 بحال کردیا، عدالت میں رپورٹ مزید پڑھیں
6 بچوں کی ماں اور اس کا خالہ زاد غیرت کے نام پر بھائیوں کے ہاتھوں قتل
کراچی: منگھو پیر کے علاقے خیر آباد میں گھر سے خاتون اور مرد کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں جنہیں مقتول خاتون کے بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔ کراچی پولیس کو منگھو پیر کے علاقے خیرآباد امن چوک کے قریب گلی نمبر 3 میں واقع ایک گھر میں خاتون اور مرد کو مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر ضعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی یومیہ شرح 7.77فیصد تک مزید پڑھیں
پاکستانی کسانوں نے بھی ٹریکٹر مارچ کا اعلان کردیا
لاہور: کسان تنظیموں نے پنجاب میں گندم کی خریداری کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ اور زراعت میں بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے خلاف ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندمُ خریداری قیمت دوہزار روپے جبکہ پنجاب میں 1650روپے ہے۔ پنجاب اور سندھ مزید پڑھیں
اورنگی دھماکا؛ بائیک پارک کرنیوالے دہشت گرد کی تصویر سامنے آگئی
کراچی: اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ موبائل مارکیٹ کے سامنے رینجرز موبائل کوبم دھماکے سے اڑانے کے لیے مبینہ طورپرموٹرسائیکل پارک کرنیوالے دہشت گرد کی تصویرسامنے آگئی. موٹر سائیکل کھڑی کرنے والے دہشت گرد نیلے رنگ کی قمیض شلوار میں ملبوس ہے اور اس کا نام باریش ہے جس کی عمر تقریبا 30 سے 40 سال کے درمیان مزید پڑھیں
عورت مارچ؛ حکومت کا متنازع بینرز اور نعروں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے موقعے پر متنازع بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ پاکستان عاشقان رسولﷺ کا ملک ہے یہاں پر شانِ رسالتؐ میں گستاخی کی ہرگز اجازت نہیں مزید پڑھیں