کسی رکن نے بھی غلط مہر نہیں لگائی ہمیں اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر اعتماد ہے، بلاول

 اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی، کسی سینیٹر نے غلط مہر نہیں لگائی، مجھے اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر مکمل اعتماد ہے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کے عشایے میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

این سی اوسی کا ملک میں کورونا کے دوبارہ پھیلنے پر اظہار تشویش

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے ملک بھر میں کورونا وبا کے دوبارہ پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے متعلق این سی او سی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی

لاہور: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرنے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، چیئرمین نیب نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں دلچسپی نہیں تھی لیکن حصہ لینا متفقہ فیصلہ تھا، مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  الیکشن میں دلچسپی نہیں تھی لیکن حصہ لینا متفقہ فیصلہ تھا، اس وقت عوام کے پاس جانا ضروری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران ’’عالمی ہیروز‘‘ میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل

نیویارک: امریکی جریدے نے کورونا وبا میں پاکستانی ڈاکٹرز کو خدمات کے اعتراف میں گلوبل ہیروز قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے، کورونا وبا کو ایک سال مکمل ہونے پر آن لائن امریکی چینل ’’نیشنل پبلک ریڈیو‘‘ (این پی آر) نے اپنی ایک حالیہ خصوصی رپورٹ میں کورونا مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں شکست؛ پی ڈی ایم کی بڑی قیادت کے رابطے

لاہور: سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے 3 بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہوں مزید پڑھیں

کسی کے لانگ یا شارٹ مارچ سے کچھ فرق نہیں پڑتا، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کسی کے لانگ یا شارٹ مارچ سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف ، آصف زرداری اور دیگر 30 سال سے حکومت کررہے تھے، نوازشریف نے لندن اور پورے پاکستان مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا

 راولپنڈی: یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آرنے نیا ملی نغمہ ’ایک قوم، ایک منزل‘ جاری کردیا۔ نغمے میں وطن سے محبت اورقومی اتحاد کا پیغام دیا گیا ہے۔ ملی ںغمے کوگلوکارعلی ظفراورآئمہ بیگ نے گایا ہے جب کہ گانے مزید پڑھیں

پاک فوج پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی  میں پاک آرمی پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز اور پولیس کی کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک داعش کے 3 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ مزید پڑھیں

’’ برادران یوسف ‘‘ یوسف رضا گیلانی سے ہاتھ کر گئے، فردوس عاشق

 لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ’’برادران یوسف ‘‘ یوسف رضاگیلانی سے ہاتھ کر گئے۔ فردوس اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ’’برادران یوسف ‘‘ یوسف رضاگیلانی سے ہاتھ کر گئے مزید پڑھیں