شوگر ملز مالکان اور کمپنیوں کے خلاف ٹیکس کی عدم ادائیگی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

 اسلام آباد: شوگر ملز مالکان اور کمپنیوں کے خلاف ٹیکس کی عدم ادائیگی پر تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شوگر ملز مالکان اور کمپنیوں کے خلاف  400 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش  کردی گئی ہے، تاہم حکومتی شخصیات کی شوگر ملوں مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں 18 مارچ کو دوبارہ ضمنی انتخاب کا اعلان کیا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب اب 10 اپریل کو ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا این اے 75 ڈسکہ میں مزید پڑھیں

حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غربت کے خاتمہ کیلئے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ کے نام سے ایک اور پروگرام کا آغازکردیا جس کے تحت یومیہ 2 ہزار غریب افراد کو 2 وقت کا کھانا مہیا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمراں خان نے پروگرام کا افتتاح کیا جس میں اسپتالوں، کچی آبادیوں و پبلک مقامات پر غریبوں، مزید پڑھیں

آئی جی سندھ نے پولیس کو کراچی کو کسی بھی جگہ کا قبضہ ختم کرانے سے روک دیا

کراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر نے کراچی پولیس چیف کو کسی بھی جگہ کا قبضہ ختم کرانے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق آئی جی سندھ مشتاق مہر کی زیرصدارت سینٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ، ڈی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا تین کروڑ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعطم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔ اسلام آباد میں  کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پناہ گاہ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، مستحق لوگوں کو پناہ گاہ کی مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ:  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہوگیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لا ٹھی چارج اور فائرنگ سے 7افراد زخمی ہو گئے جن میں سے3 افراد دم توڑگئے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ موضع اٹاوہ میں قائم ہونے والی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کیخلاف 70سے زائدمتاثرین نے احتجاج مزید پڑھیں

آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا

 اسلام آباد /  پشاور:  ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں اگلے 4 سے 5 روز کے دوران بارش کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (بدھ) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار تک ملک کے بالائی علاقوں پر مو جود رہے گا۔  جمعرات سے اتوار مزید پڑھیں

معروف مصنفہ شمع خالد انتقال کرگئیں

 کراچی: معروف مختصر کہانی نویس شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں۔ معروف مختصر کہانی نویس، رٹائرڈ ڈپٹی کنٹرولر ریڈیو پاکستان اور فاطمہ جناح یونیورسٹی کی لیکچرار شمع خالد راولپنڈی میں انتقال کرگئیں، انھیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، آئرن لیڈی کے نام سے جانی جانے والی شمع خالد نے مردوں کے اس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی حکمت عملی سے پی ٹی آئی اپنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

 پشاور: سینٹ انتخابات کا معاملہ ختم ہوا جس کے حوالے سے اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اس کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن اگر ہم خیبرپختونخوا کی حد تک بات کریں تو یہاں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے حصہ بقدر جثہ پا لیا ہے۔ حکومت کو اپنے اراکین اسمبلی کی تعداد مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی سینٹ کی چوتھی بڑی جماعت بن گئی

 کوئٹہ: بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں میں سے 8 نشستیں حکومت و اتحادی جماعتوں اور 4 نشستیں اپوزیشن نے جیت لیں۔ حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی 6 نشستیں حاصل کرنے کے بعد سینیٹ میں چوتھی بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے اس سے قبل سینیٹ میں 4 سینیٹرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد 6 نشستیں بی مزید پڑھیں