آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ قوم تب تباہ ہوتی ہے جب انصاف کی صلاحیت ختم ہوتی ہے، جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف نہیں کر سکتی، ملک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اورزمینداروں کے درمیان جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

گوجرانوالا: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان کی جانب سے اراضی کے عوض رقم نہ دینے پرزمینداروں کا جھگڑا ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔  گوجرانوالہ میں چندا قلعہ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان کی جانب سے اراضی کے عوض رقم نہ دینے پرزمینداروں نے احتجاج کیا، مظاہرین کے پتھراؤ پر ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

حکومت کی جے یوآئی (ف) کے سینیٹرمولانا غفورحیدری کوڈپٹی چیئرمین شپ کی پیشکش

 اسلام آباد: حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹرمولانا غفورحیدری کو ڈپٹی چیئرمین شپ کی پیشکش کردی۔ جے یوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی۔ چئیرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد پرویزخٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی میں اضافے سے متعلق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی درخواست 25 فروری کو عوامی سماعت کی تھی، سی سی پی اے نے جنوری کے ماہانہ فیول چارجز مزید پڑھیں

بلوچستان سے منتخب سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل

 اسلام آباد: بلوچستان سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان سے نومنتخب سینیٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سینیٹر عبدالقادر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کراچی میں کار چور وکیل نویں بارگرفتار

 کراچی: پولیس نے  وکیل کارلفٹر کو نویں مرتبہ گاڑی چوری کرتے ہوئے گرفتارکرلیا۔ کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل گلشن ڈویژن نے  کارلفٹر ایوب ملک موہانا ولد ابراہیم کو گاڑی چوری کرکے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ملزم 2009 سے گاڑیوں کی چوری میں ملوث  ہے اوراے وی ایل سی پولیس کے ہاتھوں پہلے بھی 8 مرتبہ گرفتار ہوکر مزید پڑھیں

اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی ۔۔۔

کسی بھی قوم کی ترقی اور فلاح و بہبود میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ ہمارے سماج کی باصلاحیت خود کو منوانے کا ایک خاص ہنر رکھتی ہیں۔ اس کی مستقل مزاجی اور اپنے جذبے سے محبت ہی اس کے لیے کام یابی کا زینہ ثابت ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

ہر دن کو ہی خواتین کا بنائیے۔۔۔

ہمارے خیال میں ویسے تو ہر دن ہی خواتین کا ہوتا ہے، لیکن اب رِوایت اور رواج نے سال کا ایک دن بالخصوص خواتین کے نام کر دیا ہے، تو اس کو پھر اور جوش وخروش سے مناتے ہیں۔ پہلے زمانے میں عورتیں صرف باورچی خانے میں ہی مصروف نظر آتی تھیں، لیکن اس کی مزید پڑھیں

ریپ کیس کی تحقیق

پاکستان کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ خواتین پر مشتمل ہے، جو مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیتے ہوئے ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کے فعال کردار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دوسری طرف ہمارے ہاں خواتین کو بے شمار مسائل کا سامنا مزید پڑھیں

اُس کے قاتل ’عورت کُش‘ رسم ورواج ہیں۔۔۔!

کسی فرضی روپ میں۔۔۔کبھی کسی کتاب یا کسی ویڈیو کے افسانوی کردار میں، ہم زندگی کی بہت سی سچائیوں اور تلخیوں کو حقیقت سے قریب تر کر کے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ اور پھر اسے لکھنے اور پیش کرنے والے کے فن کو داد دیتے ہیں کہ اس نے منظر میں کیا خوب مزید پڑھیں