انگوٹھے کے جعلی نشان تیار کرکے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

ملتان: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے  بڑی کارروائی کرتے ہوئے انگوٹھے کے جعلی نشانات تیار کرے فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی نشان انگوٹھا سے موبائل سمز ایکٹو کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار مزید پڑھیں

نیب نے سندھ پولیس کے 150 ایس ایچ اوز کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

 کراچی: نیب نے سندھ پولیس کے 150 ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں سندھ پولیس کے 150 افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں جن میں ایس ایچ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کے پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم لندن کا کارندہ ہلاک

 کراچی: سی ٹی ڈی پولیس کے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایم کیو ایم لندن کا کارندہ مارا گیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایم کیو ایم لندن کے کارندے باغ کورنگی کے قریب موجود ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی اور متحدہ رہنما خالد مقبول کے درمیان ملاقات

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی درخواست کردی جواباً متحدہ نے معاملے کو رابطہ کمیٹی کا اختیار قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت بہترین نہیں لیکن عمران خان واحد امید ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ‏یہ نہیں کہہ سکتا کہ تحریک انصاف کی حکومت بہترین ہے لیکن عمران خان اس ملک میں واحد امید ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ کس نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف

 پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے پشاور سمیت صوبہ بھر میں طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا کے اسپتالوں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی (ن) لیگی رہنماؤں کو دھکے اور ہاتھا پائی

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس ہوگا، جس کا اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کررکھا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا

 اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن کو نامعلوم شخص نے جوتا دے مارا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس کا بائیکاٹ کررکھا ہے، اور ن لیگی رہنما پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے ہیں، اس مزید پڑھیں

پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پارٹی ساتھ بھی چھوڑدے تب بھی ملک لوٹنے والوں کے خلاف تنہا لڑوں گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جوہوا اس پرمجھے شرمندگی ہوتی ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ہرمشکل وقت اتحادیوں نے میرا ساتھ دیا، مجھے آپ میں ایک ٹیم نظرآئی، ہماری مزید پڑھیں