ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز، مزیض رل گئے

 کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے او پی ڈیز سے بائیکاٹ کا تیسرا روز ہے اورسول اسپتال اور بی ایم سی کے او پی ڈیز کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟

اسٹاف رپورٹر: وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں جب کہ حکومتی اتحاد کو 181 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کے 341 اراکین میں سے حکومتی اتحاد کے پاس 181 جب کہ اپوزیشن نشستوں مزید پڑھیں

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

سبی: بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام  کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوں گے یا کامیاب؟ فیصلہ آج ہوگا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ ہوگا، وزیراعظم اگر ناکام ہوگئے تو اسپیکر صدر مملکت کو خط لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے اور نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف کا چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ معیاری تربیت اور عزم ہر خطرے اور چیلنج کے خلاف آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چولستان کے صحرا میں جاری تربیتی مشقوں کا دورہ کیا جس میں آرمی چیف کو 2 ہفتے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے تو کیا ہوگا؟

 اسلام آباد: قومی اسمبلی  کے کل ہونے والے اجلاس میں اگر وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے تو ایسی صورت میں اسپیکر قومی اسمبلی رولز 38 کے تحت صدر مملکت کو لکھیں گے کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو بیٹھے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر حکومت مزید پڑھیں

سنٹرل جیل کراچی سے لاپتہ شخص کی بازیابی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ طلب

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد شہری طاہر زمان کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں ہمارے 16 ارکان نے پیسے لیکر خود کو بیچا، وزیراعظم کا اعتراف

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان نے شرکت کی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کے مزید پڑھیں

سینیٹ کے لیے ووٹوں کی خریداری کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

پشاور: سینیٹ انتخابات میں خیبرپختونخواسے ووٹوں کی خریدوفروخت کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی جانب سے پی ٹی آئی رکن کوایک ووٹ کے بدلے 8کروڑروپے کی پیشکش کی گئی ہے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رکن عبدالسلام آفریدی کو بیرون ملک  نمبرسے واٹس ایپ میسجز موصول مزید پڑھیں