کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ مسائل آپریشن سے نہیں مذاکرات سے حل ہوتے ہیں ریاست ناراض لوگوں سے بھی بات کرے جب کہ ملک کو ایک نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے۔ الآصف اسکوائر سے متصل گراؤنڈ میں پی ایس پی کے تحت پختون برادری کے جلسے سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کی اپوزیشن کوخیبرپختونخوا، بلوچستان سےامیدواروں کےبلا مقابلہ انتخاب کی پیشکش
اسلام آباد: حکومت نے پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے بھی امیدواروں کے بلا مقابلہ انتخاب کی پیش کش کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے سینیٹر تاج آفریدی نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
آج تک تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم
کراچی: ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے ظہرانے میں عدم شرکت پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے مسلسل ناراض ہے کیوں کہ 3 سال میں وفاقی حکومت نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جس پر ظہرانے میں شرکت نہیں کی تاہم گورنر سندھ مزید پڑھیں
گینگ وار کا سرغنہ عزیر جان بلوچ 9 ویں مقدمے میں بھی بری
کراچی: مقامی عدالت نے گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عزیر بلوچ کیخلاف بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے عدم شواہد کی بناء مزید پڑھیں
پنجاب میں 30 سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں تیس نئے سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے سالانہ سو ارب روپے سے زائد کی آمدن حاصل ہوگئی جبکہ 20ہزار افراد کو روزگار ملے گا ۔ حکومت پنجاب نے ٹورازم فار اکنامک گروتھ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وزیر اعلی مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے 7 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا رکھی تھے تاہم مزید پڑھیں
نوجوانوں کو روزگار دینا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم
جہلم: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار دینا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ جہلم کے قلعہ نندنہ کے تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹج ٹریل کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آنے والی نسلوں کو اپنی تاریخ کاعلم ہونا چاہیے، دنیا بھر کی اقوام اپنے تاریخی مقامات کو محفوظ مزید پڑھیں
سندھ میں طلبا کی 50 فیصد حاضری کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کے مکمل خاتمے تک تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کے تحت تدریسی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، نجی اسکولوں میں بچوں کے درمیان فاصلہ مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات؛ سندھ میں تحریک انصاف شدید مشکلات کا شکار
کراچی: سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں سندھ سے پاکستان تحریک انصاف کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مولوی محمود نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا تھا۔ جس میں اپنی جماعت کے ارکان مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلیے پی ڈی ایم کے بڑوں کی اہم بیٹھک
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے مولانا فضل الرحمان، شاہد خاقان عباسی اور راجا پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے پی ڈی ایم متحرک ہوگئی ہے، دیگر جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کے علاوہ آپس میں ملاقاتوں کے سلسلے مزید پڑھیں