اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ مزید 36 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38 ہزار 338 کوویڈ 19 ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح اب تک اس وائرس کے تشخیص کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری نااہلی کیسز پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس مزید پڑھیں
ثابت ہو گیا کہ آئین سازشی آرڈیننسز سے بہت بالاتر ہے،مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ آئین سازشی آرڈیننسز سے بہت بالاتر ہے۔ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے آنے پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ آئین، مزید پڑھیں
حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا، قابل شناخت سینیٹ بیلٹ چھاپنے کی تجویز
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی وفد نے فوری طور پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ وفاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کرکے فیصلے پر قانونی نکات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں شفافیت کی ضرورت مزید پڑھیں
اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اوپن بیلٹ کے مخالف ملک میں کرپٹ نظام کا تسلسل چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اراکین قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے وزیراعظم خان بھی متحرک ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر، وفاقی وزیر مزید پڑھیں
سندھ میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ
کراچی: سندھ میں رواں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس رپورٹ ہوگیا، متاثرہ شخص کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 24 سالہ رب نواز میں کانگو وائرس کی تشخیص ہوگئی، رب نواز کراچی کے علاقے بلاول چورنگی کا رہائشی ہے اور پیشہ ورانہ طور پر مزید پڑھیں
حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد
کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد جبکہ پی ٹی آئی رہنما میر سمیر شیخ اور ان کے ڈرائیور کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 3 نے سندھ اسمبلی میں مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کیلئے وزیراعظم میدان میں آگئے
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021 میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے وزیراعظم خود میدان میں آگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آئندہ تین روز تک پارلیمنٹ چمیبر میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم اگلے دو روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں
عذیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری
کراچی: عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عذیر بلوچ کیخلاف بغدادی تھانے مزید پڑھیں