سینیٹ انتخابات 2021ء میں 37 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آباد کی 2، سندھ کی 11 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بارہ بارہ نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیف جسٹس اسلام آباد بلاک پر حملے میں ملوث 21 وکلا کے لائسنس معطل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس بلاک پر حملے اور مس کنڈکٹ پر ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر زاہد محمود راجہ، سیکریٹری تصدق حنیف اور ممبر اسلام آباد بار کونسل نصیر کیانی سمیت 21 وکلا کے لائسنس معطل کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مزید پڑھیں
سی پی این ای کا پنجاب حکومت سے اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ
لاہور: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ایک بار پھر پنجاب حکومت سے اخبارات کو اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور واجبات کی فوری ادائیگیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ گزشتہ روز 92 نیوز کے ایڈیٹر انچیف محمد حیدر امین کی زیر صدارت منعقدہ سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات؛ بلوچستان سے سرداررند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق دستبردار
کوئٹہ: آزاد امیدوار سردار خان رند، ستارہ ایاز اور عاطفہ صادق سینیٹ انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سردار خان رند کے اقدام کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن ہمیں کیا سرپرائز دے گی؟ زیادہ سے زیادہ دو جنرل نشستوں پران کے سینیٹر بنیں گے اور تیسرے کیلئے کوشش کریں گے یہاں اگر مزید پڑھیں
مریم پس پردہ چلی گئیں، رہائی کے بعد حمزہ متحرک
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز پارٹی کی سطح پر پس پردہ چلی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کو پارٹی ذمے داریاں دینے کے حوالے سے کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس اہمیت اختیار کر گیا۔ پارٹی نے قانونی ٹیم سے شہباز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی، انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلیے رکن قومی اسمبلی کا کارڈ پاس ہونا لانا لازمی قراردے دیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے تمام ارکان کو ہدایت کردی کہ وہ اپنا ایم این اے کارڈآج ساتھ لائیں، مزید پڑھیں
نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے
اسلام آباد: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو بتایا کہ نیب کراچی نے عوام کی شکایات پر معصوم لوگوں سے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13000 سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک روز میں 75 افراد کی جان لے لی ہے اس طرح اب ملک میں اس وائرس سے مصدقہ جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں
موسمیات سے سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار
کراچی: وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کوگرفتارکرکے دستی بم برآمد کرلیا۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد سجاد عرف ببلو ولد غلام عباس سے دستی بم برآمد ، ہوا ہے ملزم مزید پڑھیں
جوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت بیلٹ کا کہہ دیا، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ بیلٹ پیپرکا کہہ دیاہے، ہم جوچاہتے تھے وہ مل گیا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے سینیٹ الیکشن صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی مہربانی ہےجوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ مزید پڑھیں