کراچی: تھرپارکر میں تیندوے کے بعد علاقہ مکینوں کے ہاتھوں لنگورمارا گیا جب کہ سندھ وائلڈ لائف نے مرے ہوئے دونوں جانور پوسٹ مارٹم کے بعد کراچی منتقل کردیے۔ دیہی سندھ کے ضلع تھرپارکر کے سرحدی گاؤں میں لنگور کو مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے، دو روز کے دوران یہ جنگلی حیات کو مارنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میاں چنوں میں بااثر افراد کا 14 سالہ لڑکے پر بدترین تشدد، برہنہ کرکےسرکےبال کاٹ دیئے
میاں چنوں میں بااثر افراد نے 14 سالہ لڑکے پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے اسے برہنہ کردیا سر کے بال کاٹ دیئے اور منہ کالا کرکے گلیوں میں کھماتے رہے۔ میاں چنوں میں قریبی گاؤں ایک سواکتیس پندرہ ایل میں انسانیت کی بدترین تذلیل کا واقعہ پیش آیا جہاں بااثر افراد نے اپنی ہی عدالت مزید پڑھیں
صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے، گورنر سندھ
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو آگاہ کر دیا ہے کہ صوبے میں آئی جی پولیس کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے جس کے لئے وزیراعلی کو بھی خط لکھ دیا ہے جس کے جواب کا انتظارہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ سندھ میں مزید پڑھیں
تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم، شادی تقریبات، مزارات اور سینما کھولنے کی اجازت
کراچی: این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تجارتی مراکز اور پارکس میں اوقات کار کی پابندی اور 50 فیصد اسٹاف کے گھر سے کام کی شرط ختم کر دی گئی ہے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ آج متوقع
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نےپاکستان سے متعلق ایشیا پیسفک رپورٹ پر جائزہ مکمل کرلیا ہے جس کی روشنی میں آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنےکا اعلان متوقع ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق ایشیا پیسفک رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کا جائزہ مزید پڑھیں
پاکستان میں سفارتی دورے، امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوش
اسلام آباد: امریکا طالبان معاہدہ بحال رکھنے کی کاوشوں کے سلسلہ میں پاکستان کیلیے پاکستان میں سفارتی دورے جاری ہیں۔ افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد صادق کے ساتھ افغان عمل سے متعلق بات چیت کی، عمر داودزی پاکستان کے 3 روزہ دورے مزید پڑھیں
ویکسین سے انکاری ہیلتھ ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنیکا فیصلہ
کراچی: جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کردیا جائے گا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کے ہمراہ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو ہیلتھ ورکرز ویکسین مرحلے کا حصہ نہیں ہوں گے ان کو نوکریوں سے فارغ کیا جائے مزید پڑھیں
ٹریفک حادثات؛ صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی
کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ رواں سال ٹریفک پولیس کے 7 زونز میں 45 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 37 افراد جاں بحق جبکہ 58 افراد زخمی ہوئے سب سے زیادہ ٹریفک حادثات مزید پڑھیں
ایس بی سی اے افسران کی ملی بھگت، کئی علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات جاری
کراچی: کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا اس وقت ہزاروں کی تعداد میں تعمیرات غیر قانونی طور پر کی جا رہی ہیں جس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران مبینہ طورپر ملوث بتائے جاتے ہیں۔ کراچی میں اس وقت بڑے پیمانے پرغیر قانونی تعمیر ات کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
فشریز میں غیر قانونی بھرتیاں؛ نثار مورائی اور دیگر مجرموں کو 11 برس قید کا حکم
کراچی: احتساب عدالت نے چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی، سلطان قمر صدیقی اور دیگر مجرموں کو غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی احتساب عدالت نے چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور دیگر مجرموں کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں سے مزید پڑھیں